{"title":"New Arrivals","description":"","products":[{"product_id":"kitab-ul-hind-al-beruni","title":"kitab ul hind Al beruni کتاب الہند البیرونی","description":"\u003cp\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003epages: 560\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003eابو ریحان البیرونی کی شہرہ آفاق کتاب الہند اردو زبان م\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eیہ کتاب قدیم ہندوستان کی تاریخ، رسوم و رواج اور مذہبی روایات کے ذیل میں صدیوں سے مورخین کا ماخذ رہی ہے اور آج بھی اسے وہی اہمیت حاصل ہے۔ایڈورڈ سخاؤ نے سب سے پہلے اس کا جرمن ترجمہ شائع کیا، بعد ازاں Albiruni's India کے نام سے انگریزی میں پیش کیا جبکہ پہلا اردو ترجمہ سید اصغر علی نے کیا.\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eاس کتاب میں ہندو عقائد، رسم و رواج کا غیر جانبدرانہ اور تعصب سے پاک انداز میں جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ پہلی کتاب ہے جس کے ذریعے عربی دان طبقہ تک ہندو مت کے عقائد و دیگر معلومات اپنے اصل مآخذ کے حوالے سے پہنچیں۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eالبیرونی کی ہندوستان آمد 1019ء میں ہوئی۔ اِس کے بعد البیرونی نےہندوستان کی معاشرت، تہذیب و ثقافت، جغرافیہ، تمدن، یہاں کے مذاہب اور لوگوں کی اخلاقی حالت کا مطالعہ کرنے کے لیے اس نے سنسکرت زبان سیکھی۔ ہندوستان میں البیرونی نے کم و بیش دس سال گزارےاور اس دوران ہندو مذہب کے متعلق بہت سی معلومات حاصل کیں۔ یہ تمام معلومات زیر مطالعہ کتاب کا حصہ ہیں۔ ہندوؤں کے ہاں تصور خدا کیا ہے؟ دنیا سے نجات پانے کے کیا راستے ہیں؟ ہندوؤں کے دیگر مذاہب کے بارے میں کیا نظریات ہیں؟ اوربیوی کو خاوند کے ساتھ ستی کرنے کی کیا وجہ ہے؟ ہندو ازم سے متعلق یہ اور اس طرح کے دیگر بہت سے حقائق کو نہایت عرق ریزی کے ساتھ اس کتاب میں بیان کر دیا گیا ہے۔ اس کتاب کو ہندوؤں سے متعلق معلومات کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44743166558397,"sku":"","price":1400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_984a0d68-0072-466c-b9b8-8c4884af54fc.jpg?v=1769079935"},{"product_id":"qeemat","title":"Qeemat","description":"\u003cstyle type=\"text\/css\"\u003e\u003c!--td {border: 1px solid #cccccc;}br {mso-data-placement:same-cell;}--\u003e\u003c\/style\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003eWriter: Brig Abdul Rehman Tararr\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cstyle type=\"text\/css\"\u003e\u003c!--td {border: 1px solid #cccccc;}br {mso-data-placement:same-cell;}--\u003e\u003c\/style\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003eوزیرستان جنگ کی آنکھوں دیکھی کہانی کیوں کہ مصنف وہاں موجود تھا اور ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"My Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44743183859901,"sku":"","price":1400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Qeemat.jpg?v=1735712775"},{"product_id":"aamriat-kii-dairy","title":"Aamriat kii Dairy آمریت کی ڈائری","description":"\u003cstyle type=\"text\/css\"\u003e\u003c!--td {border: 1px solid #cccccc;}br {mso-data-placement:same-cell;}--\u003e\u003c\/style\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003eWriter: Ibn e Muhammad yar\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cstyle type=\"text\/css\"\u003e\u003c!--td {border: 1px solid #cccccc;}br {mso-data-placement:same-cell;}--\u003e\u003c\/style\u003e\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan data-sheets-root=\"1\"\u003eآمر اور حکمران ظالم نہیں ہو سکتے بلکہ عوام انہیں ظالم بنانے کے لئے کردار ادا کرتے ہیں۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eاگر آپ پوری دنیا میں پائی جانے والے ملکوں اور حکومتوں کے طرزِ حکمرانی اور اس گورکھ دھندے کے حقائق جاننا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے ہے۔۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eآمریت کی ڈائری 2024 اکتوبر ایڈیشن ۔۔۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eآمر اور حکمران کیسے ہم پر مسلط ہوتے ہیں۔۔۔ کن اصولوں کے تحت یہ حکومت کرتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار میں آنے اور پھر اس میں مستقل رہنے کے لئے ان کو کیا کیا اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔۔ عوام کو کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے ۔۔۔ ایک طرف ڈیفالٹ ڈیفالٹ کی تلواریں لٹکانا اور دوسری طرف حکومتی عہدیداروں کے شہنشاہی خرچے۔۔۔ غیر ملکی امداد کی سیاسی منطق۔۔۔ امداد کے اثرات کیا ہوتے ہیں۔۔ ۔۔؟؟ حقائق کیا ہیں؟\u003cbr\u003e\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eآمریت کی ڈائری آپکو آمر کی مجبوریاں سمجھنے میں مدد کرے گی۔ اور یہ بتائے گی کہ انکو حکمرانی کرنے کے لیے کتنی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس سے آپکی سوچ کا دائرہ کار وسیع ہوگا اور آپکو حقائق کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملے گی ۔ آمر برے نہیں ہوتے بس انکی مجبوریاں اور عوام کی کمزوریاں انکو برا بنانے پر مجبور کرتی ہیں\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eکتاب میں موجود عنوانات میں سے چند ایک ۔۔۔۔\u003cbr\u003e\u003cbr\u003eحکمرانی کرنے کے قوانین \u003cbr\u003eسیاست کے اصول \u003cbr\u003eتین سیاسی جہتیں \u003cbr\u003eقوانین حکمرانوں پر حکومت کرتے ہیں \u003cbr\u003eاقدار میں آنے کے طریقے \u003cbr\u003eجمہوری وراثت \u003cbr\u003eاقدار میں رہنا\u003cbr\u003eسربراہوں کے تعاقب میں حکمرانی \u003cbr\u003eڈیموکریٹس فرشتے نہیں ہیں \u003cbr\u003eغریبوں سے چوری کرو ، امیروں کو دے دو \u003cbr\u003eزلزلے اور حکمرانی \u003cbr\u003eطاقت اور بد عنوانی \u003cbr\u003eغیر ملکی امداد \u003cbr\u003eامداد کی سیاسی منطق \u003cbr\u003eامداد کے اثرات \u003cbr\u003eغیر ملکی امداد کا جائزہ \u003cbr\u003eامداد کے جھٹکے \u003cbr\u003eباغی لوگ \u003cbr\u003eاحتجاج کریں یا نہ کریں \u003cbr\u003eجمہوریت اور آمریت میں احتجاج \u003cbr\u003eانقلاب یا اس کی دھمکی کا جواب \u003cbr\u003eجنگ ، امن اور عالمی نظم و نسق \u003cbr\u003eبقا کی جنگ \u003cbr\u003eجنگ سے کون بچتا ہے \u003cbr\u003eجمہوریتوں کے درمیان امن \u003cbr\u003eجمہوریت کا تعین \u003cbr\u003eآزادانہ اور منصفانہ انتخابات: جھوٹی امید\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"My Store","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44743234551997,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/AamriatkiiDairy.jpg?v=1735713241"},{"product_id":"orat-islam-or-asri-science","title":"Orat Islam or Asri Science عورت اسلام اور سائنس","description":"\u003cp\u003eعورت کا اسلام اور دور جدید میں کیا مقام \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکونسے حقوق اسلام نے دیئے اور دور جدید میں انہیں چھین لیا گیا\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748301893821,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_225821595-min.jpg?v=1735924710"},{"product_id":"orat-or-mard-kii-muhabbat-ky-100-asool","title":"Orat or Mard kii Muhabbat KY 100 Asool","description":"\u003cp\u003eاردو زبان میں اس موضوع پر پہلی بہترین کتاب ۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eمرد اور عورت کا ایک دوسرے کی طرف مائل ہونا ایک قدرتی عمل ہے۔۔ اور یہ دنیا کی ابتدا سے لیکر آج تک ایسے ہی چکا آ رہا ہے اور ہمیشہ چلتا رہے گا ۔۔۔ \u003cbr\u003eپر جیسے جیسے ہم جدت پسندی کی طرف بڑھ رہے ہیں رشتے بھی کھوکھلے ہوتے جا رہے ہیں۔۔۔ آئے روز لڑائی جھگڑے ۔۔ اعتماد اور یقین کی کمی۔۔۔ ایک دوسرے کو نہ سمجھنے کے الزام ۔۔۔ اپنے پارٹنر کو وقت نہ دینا۔۔۔ اور اس جیسے سینکڑوں مسائل کا ہر رشتے کو سامنا ہے ۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cbr\u003eتعلقات،محبت،شادی اور زندگی کے بارے میں ہمارے اولین تصورات اپنی پڑھی ہوئی کلاسیکی کہانیوں اور دیکھی ہوئی فلموں کے ذریعے نقش ہوتے ہیں۔عموما محبت اور زندگی کے ہمراہ سحر انگیزی کی ایک خاص مقدار کی توقع ضرور کرتے ہیں۔روز مرہ زندگی،کسی کا خیال رکھنے کے سحر پر غور کریں، لیکن کسی ایسی پری کہانی کی توقعات دل میں نہ بسائیں جس میں کہانی صرف محبت کی جستجو کے متعلق ہے اور بقیہ کی ساری زندگی کو بس خوش و خرم تصور کر لیا گیا ۔پری کہانیوں ،،اور پھر وہ ہنسی خوش رہنے لگے،،کے الفاظ پر ختم ہوجاتی ہیں ، حالانکہ اصل زندگی اور تعلق کا آغاز ہی وہاں سے ہوتا ہے،،۰۰۰۰۰\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر کتاب اسی موضوع پر اپنی نوعیت کی منفرد اور بہترین کتاب ہے۔۔ اس کتاب میں 100 اصول بیان کیے گئے ہیں جن کو اپنا کر آپ اپنے پارٹنر کا دل جیت سکتے ہیں۔۔۔ کون سی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں جن کا خیال رکھنا ہوگا ۔۔۔ باہم لڑائی جھگڑے اور سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔۔۔ \u003cbr\u003eاردو\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eفہرست میں سے چند عنوانات ۔۔۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e-ناممکن حالات میں ممکنات تلاش کریں\u003cbr\u003e-لڑنے جگھڑنے کے لیۓ اصول طے کریں\u003cbr\u003e-موازنے کے کھیل میں جیت کسی کی نہیں ہوتی\u003cbr\u003e-اپنے اردگرد محبت تلاش کریں\u003cbr\u003e-آپ اختلاف تو بھول جائیں گے مگر اختلاف کا اندازہ نہیں\u003cbr\u003e-اپنی زندگی میں ہم آہنگی تلاش کریں\u003cbr\u003eتعلق کی کسوٹی:کیا آپ تنہا ہیں؟\u003cbr\u003e-چھوٹی چھوٹی باتیں زیادہ اہم ہیں\u003cbr\u003e-پری کھانیوں سے دور رہیں\u003cbr\u003e-علامت کےبجائے مرض کا علاج کریں\u003cbr\u003e-دکھاوے بازی کی کوئی تک نہیں\u003cbr\u003e-اپنی تاریخ خود رقم کریں\u003cbr\u003e-دوست تجربہ بیان کرتے ہیں ،مگر اپنا۰۰۰\u003cbr\u003e-ٹی وی دیکھنے کا وقت کم کریں\u003cbr\u003e-دنیا آپ کے تعلق کی ٹوہ میں رہے گی\u003cbr\u003e-محبت اندھی ہے مگر زندگی اندھی نہیں\u003cbr\u003e-توازن قائم کرنے کے لئیے جکاؤ کا خیال رکھیں\u003cbr\u003e-مستقبل ماضی سے زیادہ اہم ہے\u003cbr\u003e-اپس میں کھل کر بات کریں\u003cbr\u003e-دوست بنانے سے مدد ملتی ہے\u003cbr\u003e-گھر کے کام میں ہاتھ بٹائیں\u003cbr\u003e-اپنے ائیڈیل پر غور کریں\u003cbr\u003e-لچک دار رویہ اپنایں\u003cbr\u003e-ارام کریں اس میں کچھ وقت لگے گا\u003cbr\u003e-ماضی کی حسین یادوں میں کھوئے نہ رہیں\u003cbr\u003e-ستائش اور الزام دونوں میں شریک بنیں\u003cbr\u003e-اہم موقوں کے لیئے تیار رہیں\u003cbr\u003e-نوکری کو گھر ساتھ مت لائیں\u003cbr\u003e-دل میں چھپے رازوں کا شکار نہ بنیں\u003cbr\u003e-مشترکہ اقدار کی قدرکریں\u003cbr\u003e-آپ کو کچھ رشتہ دار دوستوں کی ضرورت ہوگی\u003cbr\u003e-اپنی ضرورت کا تعین کریں\u003cbr\u003e-مشکل حالات میں بھی محبت دکھائیں\u003cbr\u003e-اپنے خوفوں پر قابو پائیں\u003cbr\u003e-اپنی حقیقت کو حقیقت میں دیکھیں\u003cbr\u003e-پیار کرنے کی عمر کبھی ختم نہیں ہوتی\u003cbr\u003e-تبدیلی پر امادہ رہیں\u003cbr\u003e-قابل اعتماد ہونا اہم ہے\u003cbr\u003e-تعلقات جدید آرٹ جیسے ہیں\u003cbr\u003e-زیادہ تر لوگ تجربہ کار ساتھی چاہتے ہیں\u003cbr\u003e-کاملیت کی تلاش کبھی نہ ختم ہونی والی\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748309266621,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_225905918-min.jpg?v=1735925495"},{"product_id":"janam-sakhi","title":"Janam Sakhi","description":"\u003cp\u003eسری گرونانک دیوجی میراج کی جیون ساکھی \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کے علاؤہ نو گرو صاحبان کی مکمل جیون پر مشتمل \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748310905021,"sku":"","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_230151484-min.jpg?v=1735925834"},{"product_id":"safarnama-ibn-batoota","title":"Safarnama ibn Batoota سفرنامہ ابن بطوطہ","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eسیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eکے شہر طنجہ \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eمیں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eاور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج \u003c\/span\u003e\u003cspan\u003eکیا۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cspan\u003e28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e کے بادشاہ ابوحنان کے دربار میں آیا اور اس کے کہنے پر اپنے سفرنامے کو کتابی شکل دی\u003c\/span\u003e\u003cspan\u003e۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748318539965,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_230927652-min.jpg?v=1735926681"},{"product_id":"jinsi-nuskho-ka-encyclopedia-maha-kok-shastar","title":"Jinsi Nuskho ka encyclopedia (Maha kok Shastar","description":"\u003cp\u003eجنسی نسخوں پر مشتمل بہترین کتاب\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب کو بعد حکماء کوک شاستر سے بھی اوپر کا درجہ دیتے ہیں \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748324995261,"sku":"","price":780.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_231947815-min.jpg?v=1735927820"},{"product_id":"peak-of-eloquence-nahj-ul-balaga-english","title":"Peak of Eloquence ( Nahj ul Balaga English)","description":"\u003cp\u003eمولا علی کے خطبات ، اقوال ، اور خطوط کا مجموعہ انگریزی زبان میں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eNahj ul Balaga In English Language\u003c\/strong\u003e \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748327420093,"sku":"","price":1740.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_232108078-min.jpg?v=1735928099"},{"product_id":"urdu-sakhat-k-bunyadi-anasar","title":"Urdu Saakhat k Bunyadi Anasar","description":"\u003cp\u003eاردو ساخت کے بنیادی عناصر \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eجس طرح ہر زبان کو سمجھنے اور سیکھنے اور لکھنے کے لئے گرائمر ہوتی ہے اسی طرح اردو زبان کو لکھنے اور سمجھنے کے لیے یہ کتاب گرائمر کی حیثیت رکھتی ہے \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748329189565,"sku":"","price":700.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_232331458-min.jpg?v=1735928358"},{"product_id":"azadi-hind-india-wing-freedom","title":"Azadi Hind ( India Wing Freedom)","description":"\u003cp\u003eمولانا عبد الکلام آزاد کی 1947 کے بٹوارے پر لکھی تاریخی کتاب کا اُردو ترجمہ \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748338266301,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_232439244-min.jpg?v=1735928570"},{"product_id":"tarjama-ka-fun-or-rawait","title":"Tarjama ka Fun Or Rawait","description":"\u003cp\u003eترجمہ کا فن اور روایت \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر کتاب میں ترجمہ کرنے کے اصول و ضوابط کو بیان کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eترجمہ کرنے کے لیے کن خاص چیزوں پر عبور ہونا ضروری ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eترجمہ کی روایت کب سے چلی آ رہی ہے \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748371361981,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/Polish-20250102_232955786-min.jpg?v=1735929165"},{"product_id":"aj-ky-bachy-kal-ky-jawan","title":"Aj Ky Bachy Kal Ky Jawan آج کے بچے کل کے جوان","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمصنف: طالب ہاشمی\u003c\/strong\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eوالدین کے لئے بچوں کی پرورش کے لئے نفسیاتی اصول \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44748376801469,"sku":"","price":280.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_d9e99bb5-8b60-491d-a4b0-109dbe446be8.jpg?v=1736008586"},{"product_id":"yeh-tery-pur-israr-bandy","title":"Yeh Tery Pur Israr Bandy یہ تیرے پراسرار بندے طالب ہاشمی","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمصنف: طالب ہاشمی\u003c\/strong\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eزیر نظر کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں شامل تمام ہستیاں وہ ہیں جنہوں نے کوئی تحریری ،تصنیفی، تدریسی، یا ضروریاتِ امت کے لئے تجدیدی کارنامے سر انجام دیے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتین سو کے قریب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اور چالیس مشاہیر امت کے تذکرے پر مشتمل بہترین دستاویز۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب کے تعارف میں امام ذہبی رحمہ اللہ کا ارشاد کافی ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\" جو قوم اپنے اسلاف ( اکابرین) صحیح اور سچے حالات سے بے خبر ہے اور اس کو علم نہیں کہ اس کے رہبروں اور بزرگوں نے دین ملت کی کیا خدمت کی ہے، ان کے اعمال کیسے تھے، وہ کیا کرتے تھے اور کیا کہتے تھے، تو وہ قوم تاریکی میں بھٹک رہی ہے اور یہ تاریکی اس کو گمراہی میں مبتلا کر سکتی ہے اس لئے کہ بزرگان سلف کے صحیح حالات سے ناواقفیت اس کو غیر مصدقہ اور فرضی حالات گھڑنے اور جھوٹے افسانے تراشنے پر مجبور کر دیتی ہے لہذا قوم کا یہ فرض ہے کہ وہ ا کابرین ملت کے ان تذکار کو تلاش کر کے پڑھے جو حقائق پر مبنی ہوں اور جھوٹ کی آمیزش سے پاک ہوں ۔“ \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہمارے مسلمان بھائی اس کے نشانات پر اپنا جادہ حیات طے کرنے کے لئے ہمت اور راہ نمائی حاصل کریں\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44749554745533,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_a09d1b8e-16d0-489c-91f3-1780de3f942d.jpg?v=1736008780"},{"product_id":"al-malak-ul-zahir-bebras","title":"Al Malak ul Zahir Bebras الملک الظاہر بیبرس","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eساتویں صدی ہجری ( تیرہویں صدی عیسوی) کے عین وسط میں ،جب بغداد کی عباسی خلافت کا انحطاط انتہاء کو پہنچ چکا تھا،قاہرہ کی فاطمی خلافت دم توڑ چکی تھی،سلجوقی،زنگی اور ایوبی حکمران اپنی طاقت باہمی چپقلشوں میں ختم کر چکے تھے ،یوسف صدیق اور فراعنہ کی سر زمین مصر میں چشم فلک نے ایک عجیب نظارہ دیکھا ،تاتار گردی میں غلام بنا کر اہل مصر کے ہاتھ فروخت کئے گئے کوہ قاف کے سفید باشندے مصر کے تاج وتخت کے مالک بن گئے۔اور پھر پونے تین سو سال تک بحر وبر پر اس شان سے حکمرانی کی کہ مشہور مستشرق پروفیسر فلپ کے بیان کے مطابق مشرق ومغرب کا کوئی حکمران ان کی برابری کا دم نہیں بھر سکتا تھا۔الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس انہی غریب الدیار غلاموں کی جماعت کا ایک فرد تھا،جو دمشق کی منڈی میں ایک حقیر رقم پر فروخت ہوااور پھر اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور بخت کی یاوری کی بدولت مصر کے تاج وتخت اور خزانوں کا مالک بن گیا۔سلطان بیبرس کہنے کو تو اپنے سلسلہ ممالیک بحری کا چوتھا حکمران تھا ،لیکن حقیقت میں وہ پہلا مملوک فرمان روا تھا جس نے مملوک سلطنت کی بنیادیں استوار کیں اور اس کو ایک ایسی عالمی طاقت بنا دیا کہ اس کا نام سن کر دشمنان اسلام کے جسموں پر لرزہ طاری ہو جایا کرتا تھا۔ زیر تبصرہ کتاب \" الملک الظاہر بیبرس بند قداری \" محترم طالب ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس اور اس کی قائم کردہ سلطنت کے حالات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔تاریخ کے طالب علموں کے لئے یہ ایک شاندار کتاب ہے ،جس کا انہیں ضرور مطالعہ کرنا چاہئے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44749571096765,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_009fac29-2bde-4903-8b95-62a4d7813330.jpg?v=1736008618"},{"product_id":"hasanat-jamee-o-khisalhi","title":"Hasanat Jamee O khisalhi حسنت جمیع خصالہ طالب ہاشمی","description":"\u003cp\u003eقرآن حکیم فرقان مجید اس حقیقت کی واضح شہادت دیتا ہے کہ ابتدائے آفرنیش سے لے سرور کائنات فخر موجودات حضرت محمد ﷺ کی بعثت تک نبوت ورسالت کا سلسلہ برابر جاری رہا۔ اللہ تعالی نےہر زمانے میں ہر قوم او رہر ملک میں خلقِ خدا کی ہدایت کے لیے اپنے پیغمبر بھیجے ۔او راللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو انبیاء کرام کی مقدس جماعت میں بہت سے امتیازی خصائص سے سرفراز فرمایا ۔ رحمت عالم ﷺ کی سیرت طیبہ آپﷺ کا اسوۂ حسنہ اور اوصاف وکمالات ایسے پاکیزہ موضوع ہیں جس پر قرن ِاول سے لے کر آج تک دنیاکی تقریبا سبھی زبانوں میں ہزاروں کتابیں لکھی جا چکی ہیں او ران شاء اللہ قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ زیر نظر کتاب معروف سیرت نگار محترم طالب ہاشمی کی تصنیف ہے ۔ طالب ہاشمی صاحب اس کتاب کے علاوہ بھی سیرت النبی ﷺ پر بڑوں او بچوں کے لیے کئی گرانقدر کتابیں لکھ چکے ہیں ۔بعض خوصیات کی بنا پر یہ کتاب منفرد حیثت کی حامل ہے اس میں فاضل مصنف نے آنحضورﷺ کی فضائل،خصائل،شمائل اور اسوۂ حسنہ کے مختلف پہلوؤں پر ایسے بلیغ اور عام فہم انداز میں روشنی ڈالی ہے کہ قاری کے دل میں جہاں حبیب کبریا ﷺ سےبے پناہ محبت اور عقیدت کے جذبات موجزن ہوجاتے ہیں وہاں حضور ﷺ کے اسوۂ حسنہ کومشعل راہ بنانے کا داعیہ بھی پیدا ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کتاب کو حضور ﷺ کے اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے کا ذریعہ بنا دے آمین\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44749654950077,"sku":"","price":920.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_e39ffce9-413a-4871-be65-4ca0b6f8947f.jpg?v=1736012292"},{"product_id":"yahodiyat-nasraniyat-or-quran","title":"Yahodiyat \u0026 Nasraniyat Or Quran یہودیت و نصرانیت اور اسلام","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eیہودیت و نصرانیت اور قرآن از مولانا مودودی\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44750911111357,"sku":"","price":1650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_b2366e46-48ab-4195-897b-567ac4a2eb1b.jpg?v=1736104330"},{"product_id":"islam-or-asar-e-rawan","title":"Islam Or Asar e Rawa'n  اسلام اور عصر رواں","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمصنف: ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاسلامی نظریہ حیات کی عظمت قرآنی تعلیمات کی ہمہ گیری اور یورپی تہذیب کی تباہکاریوں پر ایک سیر حاصل تبصرہ\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753780244669,"sku":"","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_08ffd5bd-1a0b-41fc-963b-3828ca748deb.jpg?v=1736228920"},{"product_id":"jahan-e-nou","title":"Jahan e Nou || جہان نو","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eمصنف: ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتحریک آزادی اور بٹوارے پر لکھی گئی کتاب \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753783488701,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_440b399d-ab2d-4d26-a7ed-4b96694bf142.jpg?v=1736229123"},{"product_id":"hamari-azeem-tehzeeb","title":"Hamari Azeem Tehzeeb ہماری عظیم تہذیب","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003e ہماری عظیم تہذیب مصنف: ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753796661437,"sku":"","price":480.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_343a15d2-e39e-4997-9080-e3b0ab30f267.jpg?v=1736230236"},{"product_id":"2-islam","title":"2 Islam دو اسلام","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eدو اسلام از ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eنام کتاب ’دو اسلام‘ پیش لفظ ’دو قرآن‘ میں مندرج عبارتوں میں جیسا کہ بیان کیا گیا ہے، قرآن مجید کی آیات بینیات اور سائنس ودیگر علوم کی حیرت انگیز دریافتوں کو جمع کرکے ایسے ایسے حقائق کی طرف اشارے کئیے گئے ہیں کہ پڑھنے والوں کا ایمان تازہ ہوجائے۔ یہ کتاب مسلمانوں کو صحیح مسلمان بنائے گی اور غیر مسلموں کے سامنے اسلام اور قرآن حکیم کے کمالات کو اجاگر کرے گی\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753805377725,"sku":"","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_12993ffa-913a-4d45-a6fe-102769fed653.jpg?v=1736230529"},{"product_id":"europe-per-islam-ky-ahsaan","title":"Europe Per Islam Ky Ahsaan یورپ پر اسلام کے احسان","description":"\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eیورپ پر اسلام کے احسان\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eاز \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753853219005,"sku":"","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_f418149f-6f31-4546-b94c-b58c2a9b1f5c.jpg?v=1736231508"},{"product_id":"bhai-bhai","title":"Bhai Bhai بھائی بھائی","description":"\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eبھائی بھائی \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eاز \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cstrong\u003eڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753862033597,"sku":"","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_6aadae9c-be95-45ad-8559-b98f71803965.jpg?v=1736231775"},{"product_id":"danish-e-romi-wa-sadi","title":"Danish e Romi wa Sadi دانش رومی و سعدی","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cstrong\u003eدانش رومی و سعدی \u003c\/strong\u003e\u003cstrong\u003eاز ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753866817725,"sku":"","price":480.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_d2a0bd1a-26ea-4f8c-a8eb-8f50d05c8965.jpg?v=1736232230"},{"product_id":"azeem-kainat-ka-azeem-khuda","title":"Azeem Kainat Ka Azeem Khuda عظیم کائنات کا عظیم خدا","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eعظیم کائنات کا عظیم خدا از ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753869275325,"sku":"","price":480.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_d2d06460-3f4a-4d48-89a7-c145ba65c891.jpg?v=1736232460"},{"product_id":"allah-kii-adat","title":"ALLAH kii Adat اللہ کی عادت","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eاللہ کی عادت از ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44753871339709,"sku":"","price":480.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_7e74791e-be91-41b7-b7ed-38032a28fa9e.jpg?v=1736232640"},{"product_id":"aik-islam","title":"Aik islam ایک اسلام","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eایک اسلام ڈاکٹر غلام جیلانی برق \u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44754029052093,"sku":"","price":450.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_ad4c4670-b8ac-402b-b92a-24d747ad5552.jpg?v=1736240202"},{"product_id":"adabi-asnaf-by-prof-gyan-chand-jain","title":"Adabi Asnaf by Dr Gyaan Chand Jain","description":"\u003cp\u003eگیان چند جین کا ادبی اصناف ایک علمی کام ہے جو مختلف ادبی اصناف اور شکلوں کا تجزیہ اور درجہ بندی کرتا ہے، ان کی خصوصیات اور ارتقاء کے بارے میں بصیرت پیش کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763372060861,"sku":"","price":300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/62-501e8377-d7f3-4828-ac01-a9f116245ffb.jpg?v=1736531161"},{"product_id":"urdu-ki-adabi-tareekhain-by-dr-gyaan-chand","title":"Urdu ki Adabi Tareekhain by Dr Gyaan Chand","description":"\u003cp\u003eڈاکٹر گیان چند جین کی کتاب \"اردو کی ادبی تاریخیں\" اردو ادب کا ایک جامع تاریخی جائزہ فراہم کرتی ہے ، اور اردو ادب اور اس کی ترقی اور اہم ادبی تحریکوں کے سراغ مہیا کرتی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763435925693,"sku":"","price":1500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/43-8754dcf7-cb46-49ad-8dd4-1f00d644af3f.jpg?v=1736535006"},{"product_id":"urdu-ka-apna-aroz-by-dr-gyaan-chand","title":"Urdu Ka Apna Aroz اردو کا اپنا عروض","description":"\u003cp\u003eڈاکٹر گیان چند جین کی کتاب \"اردو کا اپنا عروض\" اردو نثر پر ایک مستند گائیڈ ہے، جس میں اردو شاعری کے منفرد میٹریکل پیٹرن اور قواعد کی تفصیل ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763439694013,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/16-5e49792d-da59-4221-8ebc-d26bba68d7ef.jpg?v=1736535229"},{"product_id":"tahqeeq-ka-fun-by-dr-gyaan-chand","title":"Tahqeeq Ka Fun by Dr Gyaan Chand","description":"\u003cp\u003e\" ڈاکٹر گیان چند کی کتاب \"\u003cstrong\u003e تحقیق کا فن \"\u003c\/strong\u003e تحقیق کے فن اور طریقہ کار پر ایک جامع گائیڈ ہے، جو مؤثر تحقیقات اور تجزیہ کی بارکیوں کے بارے میں بصیرت پیش کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eتحقیق و جستجو کرنے کے شوقین افراد کیلئے \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763453948093,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/02-9bafb9a9-b01c-493e-b369-b026dd521949.jpg?v=1736535542"},{"product_id":"aam-lasaniyat-by-dr-gyaan-chand","title":"Aam Lasaniyat by Dr Gyaan Chand","description":"\u003cp\u003eڈاکٹر گیان جین کی کتاب \u003cstrong\u003eعام لسانیات\u003c\/strong\u003e  ایک  بہترین علمی تصنیف ہے جو عام لسانیات کے اصولوں اور تصورات کا جامع تعارف فراہم کرتی ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763460370621,"sku":"","price":900.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/15-0cfb1658-7c89-4ee8-9758-34aa4a2083f6.jpg?v=1736535873"},{"product_id":"urdu-imlaa-by-rasheed-hassan-khan","title":"Urdu Imlaa by Rasheed Hassan Khan","description":"\u003cp\u003eرشید حسن خان کی کتاب \"\u003cstrong\u003eاردو املا\u003c\/strong\u003e\" اردو آرتھوگرافی اور املا کے اصولوں اور طریقوں پر ایک تفصیلی گائیڈ ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763468366013,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/42-fdcb316c-23fe-4d52-b4a0-6416d2cd3941.jpg?v=1736536322"},{"product_id":"firdos-e-baren-by-abdul-haleem-sharar-lakhnavi","title":"Firdos e Baren فردوس بریں","description":"\u003cp\u003eعبدالحلیم شرر کا \u003cstrong\u003eفردوس بریں\u003c\/strong\u003e اردو کا ایک کلاسک ناول ہے جو رومانس اور ایڈونچر کا امتزاج کرتا ہے، جو کہ ایک بھرپور تصوراتی خیالی دنیا کے خلاف ترتیب دیا گیا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763470987453,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/41-32468f44-7a4d-477c-b046-d2958d3f2e5d.jpg?v=1736536712"},{"product_id":"ebarat-kesy-likhain-by-rasheed-hassan-khan","title":"Ebarat Kesy Likhain by Rasheed Hassan khan","description":"\u003cp\u003eرشید حسن خان کی کتاب \u003cstrong\u003eعبارت کیسے لکھیں\u003c\/strong\u003e ایک عملی رہنما ہے جو موثر اور دلکش نثر اور افسانہ لکھنے کی تکنیک اور بصیرت پیش کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763483340989,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/39-10c3a6d6-0a20-4a81-9ba7-688467d52fe4.jpg?v=1736536950"},{"product_id":"asnaf-e-adab-urdu","title":"Asnaf e Adab Urdu","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eڈاکٹر قمر رئیس اور ڈاکٹر مولوی عبدالحق کی کتاب ’\u003cstrong\u003eاصناف ادب اردو\u003c\/strong\u003e‘ اردو ادب کے ارتقاء اور تنقیدی مطالعہ پر ایک مستند تحریر ہے، جس میں اس کی اہم شراکتوں اور تاریخی ترقی کو اجاگر کیا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763486388413,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/40-a972c02f-4a4b-477e-ad73-a5971e72b411.jpg?v=1736537201"},{"product_id":"usool-e-intiqad-e-adabiyat-by-syed-abid-ali-abid","title":"Usool e Intiqad e Adabiyat by Syed Abid Ali Abid","description":"\u003cp\u003eسید عابد علی عابد کی کتاب \u003cstrong\u003eاصولِ انتقاد ادبیات\u003c\/strong\u003e ادبی کاموں کے تنقیدی تجزیے اور تشخیص کے لیے ایک بنیادی فریم ورک فراہم کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763489173693,"sku":"","price":750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/38-3e7c0a31-12b0-497b-a27b-b9028c8fd247.jpg?v=1736537575"},{"product_id":"urdu-shairi-ka-tanqeedi-mutalea","title":"Urdu Shairi ka Tanqeedi Mutalea اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eڈاکٹر سنبل نگار کی کتاب \u003cstrong\u003eاردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ\u003c\/strong\u003e اردو شاعری کی مختلف جہتوں، موضوعات اور اسلوبیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لیتے ہوئے اردو شاعری کا تنقیدی تجزیہ پیش کرتی ہے\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763504476349,"sku":"","price":600.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/36-088f8412-62b9-4f2c-8d2c-e5626caa744c.jpg?v=1736538087"},{"product_id":"urdu-nasar-ka-tanqeedi-mutalea","title":"Urdu Nasar ka Tanqeedi Mutalea","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eڈاکٹر سنبل نگار کی کتاب \" \u003cstrong\u003eاردو نثر کا تنقیدی مطالعہ\u003c\/strong\u003e\" ایک تنقیدی مطالعہ ہے جو اردو نثر کے ارتقاء، اسالیب اور موضوعاتی عناصر کو تلاش کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763514503357,"sku":"","price":670.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/35-43730a78-43f4-46b2-b52c-dde2e4f3632e.jpg?v=1736538371"},{"product_id":"hum-kesy-parhaain","title":"Hum Kesy Parhaain?","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eسلام اللہ کی طرف سے ہم کسے پرہائیں؟ ایک عملی گائیڈ ہے جو موثر سیکھنے اور مطالعہ کرنے کے لیے حکمت عملی اور طریقے پیش کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44763524169917,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/34-fbececaa-3470-4024-a504-448771be501c.jpg?v=1736538690"},{"product_id":"tareekh-adab-e-urdu-by-ram-babu-saxina","title":"Tareekh Adab e Urdu by Ram Babu Saxina","description":"\u003cp\u003eرام بابو سکسینہ کی کتاب \u003cstrong\u003eتاریخ ادب اردو\u003c\/strong\u003e اردو ادب کی ایک جامع تاریخ ہے، جس میں اس کے ارتقاء اور اہم ادبی تحریکوں کو بیان کیا گیا ہے \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764368273597,"sku":"","price":850.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/25-677a14c6-deee-4e6b-90e2-4a076d9c9883.jpg?v=1736570896"},{"product_id":"ham-urdu-kesy-parhaain-by-moeen-uddin","title":"Ham Urdu Kesy Parhaain by Moeen uddin","description":"\u003cp\u003eہم اُردو کیسے پڑھائیں ایک بہترین کتاب ہے جو اُردو ادب کو پڑھنے سمجھنے اور آسانی کے ساتھ آگے پہنچانے کے آسان طریقوں پر مشتمل ہے\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاُردو پر آسانی سے مہارت حاصل کرنے کےلئے بہترین کتاب\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764371026109,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/24-ae2f9fb9-8fc9-4ba9-970d-527f5ad2c5ff.jpg?v=1736571245"},{"product_id":"prem-chand-ky-15-muntakhab-afsany","title":"Prem Chand Ky 15 Muntakhab Afsany پریم چند کے 15 منتخب افسانے","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eشمیم حنفی کی طرف سے پریم چند کے 15 منتخب افسانے پریم چند کی پندرہ منتخب مختصر کہانیوں کا مجموعہ ہے، جو ان کی شاندار کہانی کہنے اور سماجی تبصرے کو اجاگر کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764373811389,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/23-9b8506fe-cac4-48c5-827d-d75381cb83d6.jpg?v=1736571538"},{"product_id":"overcoat-se-aandi-tak","title":"Overcoat Se  Aandi tak اوور کوٹ سے آنندی تک","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eاوور کوٹ سے آنندی تک\" غلام عباس کے افسانوں کا ایک مجموعہ ہے جو حقیقت پسندی اور سماجی تبصرے کے امتزاج کے ذریعے معاشرے اور انفرادی تجربات کے ارتقاء کو واضح طور پر پیش کرتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764385444029,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/21-50496238-401e-4f3b-a073-6e48336de0f7.jpg?v=1736572290"},{"product_id":"raja-gidh-by-bano-qudsia","title":"Raja Gidh by Bano Qudsia راجہ گدھ بانو قدسیہ","description":"\u003cp\u003eپیاری مصنفہ بانو قدسیہ کے \"راجہ گدھ\" کے ساتھ ادب کی دنیا میں غوطہ زن ہوں۔ یہ دلکش کتاب آپ کو خوبصورتی اور ذہانت کے ایک ایسے دائرے میں لے جائے گی، جہاں ہر صفحہ آرٹ کا کام ہے۔ راجہ گِدھ کے ساتھ پریمیم لٹریچر کی لگژری کا تجربہ کریں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764450881725,"sku":"","price":1400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/RajaGidh.webp?v=1736578830"},{"product_id":"kitab-ka-kafan-by-karishan-chander","title":"Kitab Ka Kafan by Karishan Chander کتاب کا کفن کرشن چندر","description":"\u003cp\u003eکتاب کا کفن کرشن چندر کے بہترین افسانوں میں سے ایک ہے \u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764453503165,"sku":"","price":550.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_dff67470-c2b9-4a93-b609-6d110acfbc47.jpg?v=1738303862"},{"product_id":"karishan-chandar-ky-behtareen-afsany","title":"Karishan Chandar ky Behtareen Afsany کرشن چندر کے بہترین افسانے","description":"\u003cp\u003eکرشن چندر کے بہترین افسانوں پر مشتمل کتاب\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں  کرشن چندر  کے مختلف مشہور افسانوں کو یکجا کیا گیا ہے\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764457894077,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/karishanchandar1.webp?v=1736580090"},{"product_id":"sher-shah-suri","title":"Sher Shah Suri شیر شاہ سوری","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eکتاب شیر شاہ سوری\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e\"شیر شاہ سوری کے دور حکومت کی تفصیلی تحقیق فراہم کرتی ہے، جس میں سوری سلطنت میں ان کی انتظامی اصلاحات اور فوجی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764800811197,"sku":"","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_f6b7e6db-e567-48c3-896b-fdf961dbab41.jpg?v=1736589585"},{"product_id":"train-to-pakistan-by-khashwant-singh","title":"Train To Pakistan ٹرین ٹو پاکستان خشونت سنگھ","description":"\u003cp\u003e\u003cspan\u003eٹرین ٹو پاکستان\" (عرفان احمد خان کا اردو ترجمہ) تقسیم ہند کے بارے میں خوشونت سنگھ کا بہترین ناول ہے، جس میں تاریخی واقعہ کے المناک انسانی اثرات کو اپنی گرفت میں لیا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764839051453,"sku":"","price":1200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/41-4d7c513d-bcde-43cf-be1f-d1b4d832b80b.jpg?v=1736590881"},{"product_id":"nishan-e-haider-by-masood-mufti","title":"Nishan e Haider نشان حیدر","description":"\u003cp\u003eمسعود مفتی کی کتاب \u003cstrong\u003eنشان حیدر\u003c\/strong\u003e\" پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز، نشان حیدر حاصل کرنے والوں کی کہانیوں اور اہمیت کو دریافت کرتا ہے، جو ان کی بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":44764924215485,"sku":"","price":400.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/40-ba52451f-b1ad-424d-82df-c40474bce35f.jpg?v=1736591091"}],"url":"https:\/\/kitabrishta.com\/collections\/new-arrivals.oembed?page=4","provider":"Kitab Rishta","version":"1.0","type":"link"}