Skip to product information
1 of 2

Kitab Rishta

ADAPTIVE MARKET تیزی سے بدلتی منڈی

ADAPTIVE MARKET تیزی سے بدلتی منڈی

Regular price Rs.1,400.00
Regular price Rs.1,800.00 Sale price Rs.1,400.00
Sale Sold out

ADAPTIVE MARKET تیزی سے بدلتی منڈی جیتنے کے رجحانات

صفحات : 400

بڑا سائز 

کیا آپ بھی مالیاتی منڈیوں کے اتار چڑھاؤ کو سمجھنا چاہتے ہیں؟

کتاب: تیزی سے بدلتی منڈی: جیتنے کی حکمت

(منڈی کے ارتقاء کے ساتھ اپنے فیصلے مؤثر اور تیز کریں)

مصنف: اینڈریو ڈبلیو۔ لو (Andrew W. Lo)

مترجم: انس چودھری

​ "مالیاتی بازار کبھی جامد نہیں رہتے، جو سرمایہ کار بدلتی دنیا کے مطابق اپنی سوچ اور حکمتِ عملی کو ڈھال لیتا ہے، وہی کامیابی حاصل کرتا ہے۔"

​اگر آپ اسٹاک مارکیٹ، ٹریڈنگ، فاریکس یا بزنس اینڈ انویسٹمنٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو یہ شاہکار کتاب آپ کے لیے ایک لازمی گائیڈ ہے!

💡 اس کتاب سے آپ کیا سیکھیں گے؟

  • انسان اور منڈی کا تعلق: انسان ہمیشہ عقلمندانہ فیصلے کیوں نہیں کرتے اور جذباتی فیصلے منڈی کو کیسے متاثر کرتے ہیں۔
  • ارتقائی سائنس اور فنانس: بدلتے ہوئے معاشی حالات میں اپنی حکمتِ عملی کو کیسے ڈھالا جائے۔
  • خطرات کا درست اندازہ: مارکیٹ کے کریش اور اتار چڑھاؤ سے بچنے کے عملی طریقے اور بروقت فیصلے کرنے کا ہنر۔
View full details