1
/
of
1
Kitab Rishta
HOW DEMOCRACIES DIE جمہوریت کیسے ناکام ہوتی ہے
HOW DEMOCRACIES DIE جمہوریت کیسے ناکام ہوتی ہے
Regular price
Rs.1,200.00
Regular price
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,200.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب ہارورڈ یونیورسٹی کے نامور اساتذہ اور سیاسی سائنسدانوں اسٹیون لیوٹسی (Steven Levitsky) اور ڈینیئل زیبلٹ (Daniel Ziblatt) کی عالمی شہرت یافتہ تصنیف How Democracies Die کا اردو ترجمہ ہے، جسے رضوان کھوکھر نے انتہائی بااثر انداز میں منتقل کیا ہے۔
جدید دور میں جمہوریتیں اب فوجی بغاوتوں یا خونریز انقلابات کے ذریعے ختم نہیں ہوتیں، بلکہ انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے ایسے رہنماؤں کے ہاتھوں اندر سے آہستہ آہستہ دم توڑتی ہیں جو جمہوری اداروں، آئینی روایات اور عدلیہ کی آزادی کو مفلوج کر دیتے ہیں۔
Share
