Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

HOW TO DEAL WITH TOXIC PEOPLE حساس لوگ منفی لوگوں کا مقابلہ کیسے کریں؟

HOW TO DEAL WITH TOXIC PEOPLE حساس لوگ منفی لوگوں کا مقابلہ کیسے کریں؟

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out

How to Deal with Toxic People)
​مصنفہ: شاہدہ عربی (Shahida Arabi)
​مترجم: رضوان کھوکھر


کیا آپ دوسروں کی باتوں اور رویوں کو دل پر لے لیتے ہیں؟
​کیا منفی اور خودغرض لوگ آپ کی امن و سکون کی زندگی اور ذہنی توانائیاں نچوڑ رہے ہیں؟
​کتاب "حساس لوگ کیسے مقابلہ کریں منفی لوگوں کا ایک ایسی عملی رہنما کتاب ہے جو حساس طبع افراد کو منفی اور فریب کار لوگوں سے بچنے کا فن سکھاتی ہے۔
​ اس کتاب میں آپ جانیں گے:
​خود پسند اور منفی رویہ رکھنے والے افراد کی پہچان کیسے کریں۔
​اپنی ذہنی سکون اور باطنی قوت کو کیسے بحال رکھیں۔
​جذباتی بلیک میلنگ اور فریب سے بچنے کے عملی طریقے اور حدود (Boundaries) قائم کرنا۔
​📚 اپنے ذہنی سکون کی حفاظت کیجیے اور آج ہی یہ کتاب آرڈر کریں!

View full details