1
/
of
1
Kitab Rishta
KHILAFAT O MALOKIAT KI TAREEKHI SHARAI HAQEEQAT خلافت و ملوکیت کی تاریخی شرعی حیثیت
KHILAFAT O MALOKIAT KI TAREEKHI SHARAI HAQEEQAT خلافت و ملوکیت کی تاریخی شرعی حیثیت
Regular price
Rs.2,200.00
Regular price
Rs.2,500.00
Sale price
Rs.2,200.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
خلافت و ملوکیت کی تاریخی شرعی حیثیت
مصنف :حافظ صلاح الدین یوسف
"خلافت و ملوکیت کی تاریخی و شرعی حیثیت" حافظ صلاح الدین یوسف کی ایک مشہور تصنیف ہے، جو مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کی متنازعہ کتاب "خلافت و ملوکیت" کے جواب میں لکھی گئی ہے۔ یہ کتاب اسلامی تاریخ، خاص طور پر صحابہ کرام کے دور اور نظامِ خلافت پر اٹھائے گئے سوالات کا علمی اور تحقیقی رد پیش کرتی ہے
Share
