{"product_id":"rasool-e-khuda-ki-namaz-رسول-خدا-کی-نماز","title":"RASOOL E KHUDA KI NAMAZ رسول خدا کی نماز","description":"\u003cp\u003e\u003cstrong\u003eکتاب: رسول خدا کی نماز\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eمصنف: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رح\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eفری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔ کیش آن ڈیلیوری\u003c\/strong\u003e\u003cbr\u003e\u003cstrong\u003eبہترین 80 گرام وائٹ پیپر۔۔۔۔ عمدہ ہارڈ بائنڈنگ ۔۔۔۔ دو رنگہ پرنٹنگ\u003c\/strong\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003e \u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکیا آپ بھی سوشل میڈیا کے 'آدھے سچ' والی نماز پڑھ رہے ہیں؟\u003cbr\u003eآج کل سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی بھرپا ہے جس کا جی چاہتا ہے ایک حدیث کوٹ کرتا ہے، دوسری چھپا لیتا ہے اور اپنی من مرضی کا طریقہ پھیلانے لگتا ہے۔\"\u003cbr\u003eایک حدیث دکھا کر دوسری چھپا لینا دیانت داری نہیں! جانیے نماز کا وہ طریقہ جو قرآن و احادیث کے مستند دلائل سے ثابت ہے۔\"\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکیا آپ کی نماز رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ہے یا صرف ایک پوسٹ یا کسی ویڈیو کلپ کے مطابق؟\"\u003cbr\u003eکیا آپ ان الجھنوں سے نکل کر سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق نماز کا مکمل اور مدلل طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ پیش خدمت ہے ۔ \u003cbr\u003eعلامہ شاہ تراب الحق قادری کی یہ کتاب \"رسولِ خدا ﷺ کی نماز\" جو ان تمام ادھورے پروپیگنڈوں کا منہ توڑ جواب ہے جو آپ کے ایمان اور نماز کو مشکوک بناتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eاس کتاب میں آپ پڑھیں گے\u003cbr\u003eرفع یدین، آمین بالجہر کا حکم ، امام کے پیچھے قرات کی حقیقت ،ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ، عورتوں و مردوں کی نماز میں فرق، خواتین کی نماز کے مسائل ، تراویح اور وتروں کی رکعات کی وضاحت۔\u003cbr\u003eاور سب سے ضروری سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے مغالطوں کا علمی جواب\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eدین \" کٹ اینڈ پیسٹ\" کا نام نہیں، بلکہ مکمل تحقیق کا نام ہے۔\u003cbr\u003eآج ہی اپنی نماز کو رسول خدا کی نماز کی طرح ادا کرنے کا اہتمام کریں\u003c\/p\u003e\n\u003cp\u003eکتاب: رسول خدا کی نماز \u003cbr\u003eمصنف: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رح\u003cbr\u003eرعایتی قیمت: 1300 روپے \u003cbr\u003eفری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔ کیش آن ڈیلیوری \u003cbr\u003eبہترین 80 گرام وائٹ پیپر۔۔۔۔ عمدہ ہارڈ بائنڈنگ ۔۔۔۔ دو رنگہ پرنٹنگ\u003c\/p\u003e","brand":"Kitab Rishta","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":46403450339517,"sku":null,"price":1300.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0679\/1059\/8845\/files\/rn-image_picker_lib_temp_ae4bf3ea-64d3-46d5-bde7-f3f6f408944e.jpg?v=1771055961","url":"https:\/\/kitabrishta.com\/products\/rasool-e-khuda-ki-namaz-%d8%b1%d8%b3%d9%88%d9%84-%d8%ae%d8%af%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d9%86%d9%85%d8%a7%d8%b2","provider":"Kitab Rishta","version":"1.0","type":"link"}