Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

STOLEN FOCUS گمشدہ ذہن کی واپسی

STOLEN FOCUS گمشدہ ذہن کی واپسی

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out

STOLEN FOCUS 
گمشدہ ذہن کی واپسی 
مصنف: جوہان ہری
بہترین پیپر کوالٹی ۔۔۔ ہارڈ بائنڈنگ ۔۔۔ 300 صفحات 

تعارف 
اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی توجہ بکھر رہی ہے، آپ کام پر فوکس نہیں کر پاتے یا ہر وقت موبائل فون کی دنیا میں کھوئے رہتے ہیں، تو یہ کتاب خاص آپ کے لیے ہے۔
موجودہ دور میں ہماری توجہ  کا دورانیہ مسلسل کم ہوتا جا رہا ہے۔ جوہان ہری نے اس کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ ہماری توجہ کی کمی صرف ہماری اپنی "سستی" یا "کمزوری" نہیں ہے، بلکہ یہ ایک عالمی بحران ہے جسے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور جدید طرزِ زندگی نے ڈیزائن کیا ہے۔

یہ کتاب صرف مسئلہ بیان نہیں کرتی، بلکہ ایسے عملی طریقے بتاتی ہے جن کے ذریعے آپ اپنی کھوئی ہوئی توجہ واپس پا سکتے ہیں اور زندگی کو بامقصد بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ والدین ہیں، تو یہ کتاب آپ کو سمجھائے گی کہ سکرین کلچر بچوں کی ذہنی نشوونما کو کیسے متاثر کر رہا ہے۔
یہ کتاب آپ کو بتائے گی کہ آپ کی توجہ حادثاتی طور پر نہیں کھوئی، بلکہ اسے 'چوری' کیا گیا ہے۔ اسے پڑھنا اپنی زندگی کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔"
اگر آپ اپنی زندگی میں گہرائی، سکون اور فوکس واپس لانا چاہتے ہیں، تو یہ کتاب آپ کی لائبریری کا حصہ ہونی چاہیے۔

View full details