Kitab Rishta
40 Chiragh Eshq Ky
40 Chiragh Eshq Ky
Couldn't load pickup availability
ایلف شفق کے مذکورہ ناول کو اردو میں بھی بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ۔‘‘چالیس چراغ عشق کے’’ کا اردو ترجمہ ہما انور نے کیا۔‘‘چالیس چراغ عشق کے’’ بیرونی صفحے پر ناول اور اس کی مصنفہ کے حوالے سے سہیل گوئندی لکھتے ہیں:
‘‘ایلف شفق کو ان کے ناولThe Forty Rules of Love’’’’ پر عالمی
شہرت حاصل ہوئی۔‘‘چالیس چراغ عشق کے’’ اسی ناول کا ترجمہ ہے جو ترکی
زبان میں Ask’’’’ کے نام سے لکھا گیاتھا۔ناول کی کہانی حقیقت اور تخیل کا امتزاج
ہے اور معروف صوفی شاعر جلال الدین رومی اور درویش شمس تبریز کے گرد گھومتی ہے۔’’۵
ایلف شفق نے اپنے ناولوں میں فلسفہ،تاریخ اور تصوف کو ایک ساتھ ملا کر انسانیت کی آواز بنا کر ناول کی روح بنایا ہے۔ایلف شفق کی آواز حقیقت کے قریب نظر آتی ہے اس لیے موجودہ دورکے قارئین کا محور بنی ہوئی ہیں
Share
