Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Aalishan Wahmay by Hussain Haqani

Aalishan Wahmay by Hussain Haqani

Regular price Rs.1,600.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,600.00
Sale Sold out

مصنف: حسین حقانی 

صفحات:321

حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کا سفیر رہا۔یوسف رضا گیلانی نے اسے سفیر مقرر کیا۔ اس سے پہلے متعدد حکومتوں (نواز شریف، بینظیر بھٹو) کا ایک وقت تک چہیتا رہا مگر بعد میں ان کا مخالف ہو گیا۔ سیاسی کردار کا آغاز اسلامی جماعت طلبہ، جامع کراچی، کے صدر کے طور پر کیا۔ بعد میں صحافت سے وابستہ رہا۔ امریکی جامعہ میں استاد بھی ریا۔ 2011 میں اس پر پاکستان کے فوجی سربراہان کے خلاف صدر آصف علی زرداری کی طرف سے امریکی ایڈمرل ملن سے مدد مانگنے کا پیغام بھیجنے کا الزام لگا جس پر اس سے استعفی لے لیا گیا

View full details