Aamriat kii Dairy
Aamriat kii Dairy
Writer: Ibn e Muhammad yar
آمر اور حکمران ظالم نہیں ہو سکتے بلکہ عوام انہیں ظالم بنانے کے لئے کردار ادا کرتے ہیں۔
اگر آپ پوری دنیا میں پائی جانے والے ملکوں اور حکومتوں کے طرزِ حکمرانی اور اس گورکھ دھندے کے حقائق جاننا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لئے ہے۔۔
آمریت کی ڈائری 2024 اکتوبر ایڈیشن ۔۔۔
آمر اور حکمران کیسے ہم پر مسلط ہوتے ہیں۔۔۔ کن اصولوں کے تحت یہ حکومت کرتے ہیں۔۔۔۔ اقتدار میں آنے اور پھر اس میں مستقل رہنے کے لئے ان کو کیا کیا اقدامات کرنے پڑتے ہیں۔۔ عوام کو کیسے ہینڈل کیا جاتا ہے ۔۔۔ ایک طرف ڈیفالٹ ڈیفالٹ کی تلواریں لٹکانا اور دوسری طرف حکومتی عہدیداروں کے شہنشاہی خرچے۔۔۔ غیر ملکی امداد کی سیاسی منطق۔۔۔ امداد کے اثرات کیا ہوتے ہیں۔۔ ۔۔؟؟ حقائق کیا ہیں؟
آمریت کی ڈائری آپکو آمر کی مجبوریاں سمجھنے میں مدد کرے گی۔ اور یہ بتائے گی کہ انکو حکمرانی کرنے کے لیے کتنی مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس سے آپکی سوچ کا دائرہ کار وسیع ہوگا اور آپکو حقائق کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملے گی ۔ آمر برے نہیں ہوتے بس انکی مجبوریاں اور عوام کی کمزوریاں انکو برا بنانے پر مجبور کرتی ہیں
کتاب میں موجود عنوانات میں سے چند ایک ۔۔۔۔
حکمرانی کرنے کے قوانین
سیاست کے اصول
تین سیاسی جہتیں
قوانین حکمرانوں پر حکومت کرتے ہیں
اقدار میں آنے کے طریقے
جمہوری وراثت
اقدار میں رہنا
سربراہوں کے تعاقب میں حکمرانی
ڈیموکریٹس فرشتے نہیں ہیں
غریبوں سے چوری کرو ، امیروں کو دے دو
زلزلے اور حکمرانی
طاقت اور بد عنوانی
غیر ملکی امداد
امداد کی سیاسی منطق
امداد کے اثرات
غیر ملکی امداد کا جائزہ
امداد کے جھٹکے
باغی لوگ
احتجاج کریں یا نہ کریں
جمہوریت اور آمریت میں احتجاج
انقلاب یا اس کی دھمکی کا جواب
جنگ ، امن اور عالمی نظم و نسق
بقا کی جنگ
جنگ سے کون بچتا ہے
جمہوریتوں کے درمیان امن
جمہوریت کا تعین
آزادانہ اور منصفانہ انتخابات: جھوٹی امید