Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

AKHARI EHD E MUGLIA KA HINDOSTAN

AKHARI EHD E MUGLIA KA HINDOSTAN

Regular price Rs.550.00
Regular price Rs.800.00 Sale price Rs.550.00
Sale Sold out

صفحات: 206

اس کتاب کی اہمیت یہ ہے کہ یہ ایک ایسے دور کے بارے میں ہے جو سیاسی طور پر انتشار، غیر منظم اور بکھرا ہوا تھا اور اس کے اثرات حکمران طبقات سے ہٹ کر عام معاشرے تک پھیل رہے تھے۔ انتشار کا شکار معاشرہ کس قسم کی ذہنیت پیدا کرتا ہے اور پورا معاشرہ کس طرح اس کی لپیٹ میں آتا ہے، یہ اس کتاب کا موضوع ہے۔ اس کی ایک اہمیت یہ ہے کہ اس دور اور آج کے حالات میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ اگرچہ تاریخ کا عمل ہر دور میں مختلف ہوتا ہے اور اس کے نتائج بھی مختلف ہوتے ہیں لیکن ماضی ہمیں حالات کو سمجھنے کی فکر دیتا ہے اور یہی فکر ہمیں ان کے حل کی طرف لے جاتی ہے۔

View full details