Kitab Rishta
AL RAHEEQ UL MAKHTOOM الرحیق المختوم
AL RAHEEQ UL MAKHTOOM الرحیق المختوم
Couldn't load pickup availability
کتاب: الرحیق المختوم اردو ( سیرت النبی)
مصنف: مولانا صفی الرحمن مبارک پوری
فری ہوم ڈیلیوری | کیش آن ڈیلیوری
امپورٹڈ 72 گرام پیپر | سات سو کے قریب صفحات| بہترین پرنٹنگ عمدہ ہارڈ بائنڈنگ
سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لکھی گئی بہترین جامع کتاب
الرحیق المختوم سیرت کے موضوع پر اردو زبان میں مولانا صفی الرحمٰن مبارک پوری کی شہرہ آفاق کتاب ہے۔
کتاب الرحیق المختوم نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، رابطہء اسلامی مکہ کی طرف سے منعقدہ مُقابلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم، میں پہلا انعام حاصل کیا۔ یہ مُقابلہ 1979 میں ہونے والی پہلی اسلامی کانفرنس کے موقع پر منعقد کرایا گیا تھا اس مُقابلے میں تقریبا” 10000 سے زیادہ مضامین لکھے گے تھے۔
اس کتاب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف مراحل کا بڑی خوبصورتی کے ساتھ احاطہ کیا گیا ہے۔
Share
