1
/
of
1
Kitab Rishta
ASNAF E NASR اصناف نثر
ASNAF E NASR اصناف نثر
Regular price
Rs.500.00
Regular price
Sale price
Rs.500.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
نوے کی دہائی میں اردو شعر و ادب کی دنیا میں متعارف ہونے والے شاعر ,نقاد,مترجم ،محقق اورکالم نگار ڈاکٹر محمدافتخار شفیع 17 اگست 1973 کو ساہیوال کے نواحی قصبے نورشاہ میں پیدا ہوئے۔
ان کی متعدد کتب منظر عام پر آئی ہیں۔ افتخارشفیع کی شاعری اور نثر برصغیر کے معروف ادبی پرچوں میں شائع ہوتی ہے۔ ان کی ادبی خدمات کے حوالے سے اہل علم انھیں اس خطے کا نمائندہ شاعر اور ادیب قرار دیتے ہیں۔پروفیسر ڈاکٹرافتخارشفیع ساہیوال میں مقیم ہیں لیکن ان کے علمی و ادبی مقام کی اہمیت قومی سطح پرمحسوس ہوتی ہے۔وہ قومی منظرنامے میں ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں۔
Share
