1
/
of
1
Kitab Rishta
BALA GHAL ULA BE KAMALIHI بلغ العلی بکمالہ
BALA GHAL ULA BE KAMALIHI بلغ العلی بکمالہ
Regular price
Rs.1,680.00
Regular price
Rs.2,000.00
Sale price
Rs.1,680.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
بلغ العلی بکمالہ
زیر نظر "بلغ العلٰے بکمالہ" خورشید ناظر کی کتاب ہے، جو کئی لحاظ سے منفرد ہے۔ یہ ایک منظوم سیرت پاک ہے، جو ساڑھے سات ہزار سے زیادہ اشعار سے مکمل کی گئی ہے۔ یہ چھپن (56) ابواب اور چار سو چھیالیس (446) ذیلی عنوانات پرمشتمل ہے۔ ہر باب اور ذیلی عنوان کے ایک ہی بحر اور ہم آواز قوانی اور تاہے، تی ہے، تے ہیں وغیرہ کی ردیف استعمال کی گئی ہے۔ حالات و واقعات کے صدق کا مکمل خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ سیرت پاک میں شامل تقریبا سبھی کرداروں کے اصلی نام شاملِ سیرت پاک ہیں۔ اس کتاب کی ان گنت خصوصیات کے علاوہ سیرت نگار نے مکمل تحقیق کے بعد اس میں ایسے خیالات و تبصرے شامل کیے ہیں جو اس سے پہلے کسی کتاب میں شامل نہیں۔
Share
