Skip to product information
NaN of -Infinity

Kitab Rishta

BINT E DAHIR

BINT E DAHIR

Regular price Rs.1,050.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.1,050.00
Sale Sold out

PAGES: 334

عام طور پر کہا جاتا ہے کہ تاریخ ہمیشہ فاتح لکھتی ہے لیکن زیر نظر ناول میں مصنف نے فتح یافتہ کی کہانی سنانے کی کوشش کی ہے۔ نیز بنتِ داہر راجہ داہر، حجاج بن یوسف، محمد بن قاسم اور مسلمان خلفاء کے گرد نہیں گھومتی۔ بلکہ اس ناول کے ذریعے صدیوں پر محیط متنازعہ تاریخ کو افسانے میں بیان کر کے عام قاری کے لیے ہضم کیا گیا ہے۔ بنت داہر ریاستی بیانیے کے برعکس سندھ کی ایک متبادل تاریخ ہے۔ اگرچہ اس کا ترجمہ چچنامے کی طرح نہ ہوا ہو لیکن یہ صدیوں سے سندھ کے لوگوں کی یادوں میں محفوظ ہے۔ یہ ناول دراصل ایک علمی بحث کا آغاز ہے، جس سے بہت سے تاریخی حقائق اور پہلوؤں کا از سر نو جائزہ لینے میں مدد ملے گی۔ اس لیے اگر آپ ایک بہترین کتاب کی تلاش میں ہیں تو بنت داہر یقیناً آپ کے لیے ہے۔

View full details