1
/
of
1
Kitab Rishta
Blochistan Ka Masala
Blochistan Ka Masala
Regular price
Rs.1,200.00
Regular price
Rs.1,400.00
Sale price
Rs.1,200.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ
بلوچستان کا مسئلہ، بلوچ قوم پرستی کا ایک جائزہ: دنیا کے معروف دانشور عنایت اللہ بلوچ کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے دنیا بھر میں ایک مستند تحقیقی کتاب کے طور پر جانی جاتی ہے۔ عنایت اللہ بلوچ کی تحریریں اور خصوصاً یہ کتاب امریکہ، یورپ اور دنیا بھر میں بلوچستان پر حوالے کے طور پر پیش کی جاتی ہے۔
یہ کتاب بلوچ تاریخ ، بلوچ قومیت اور بلوچستان کے مسئلے پر معلومات اور حقائق کا خزینہ ہے۔ خطے کی سیاست، مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، پاکستان کی سیاست و تاریخ اور بلوچستان کے مختلف مسائل کو سمجھنے میں معاون یہ کتاب ہمیں ایسے حقائق سے روشناس کرواتی ہے جو کسی بھی دوسری کتاب میں دستیاب نہیں۔
Share
