Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

DAROOS E SEERAT دروس سیرت

DAROOS E SEERAT دروس سیرت

Regular price Rs.1,350.00
Regular price Rs.1,600.00 Sale price Rs.1,350.00
Sale Sold out

 فقہ السیرۃ النبوۃ کتاب کا اردو ترجمہ بنام دروس سیرت

اردو ترجمہ ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

فقہ السیرۃ‘‘ڈاکٹر محمد سعید رمضان البوطی کی تصنیف ہے جو کہ سیرت مصطفیٰﷺ کے علمی تحقیقات اور ان کی روشنی میں حاصل ہونے والے اصول و احکام اور پند و نصائح پر مشتمل ہے۔مصنف نے اس کتاب میں ہر واقعۂ سیرت قلم بند کرنے کے بعد اس سے اصولی و فروعی؍فقہی مسائل کا استنباط کرنے کے علاوہ معجزات کی حقانیت کو بھی واضح کیا ہے۔ مستشرقین اور انکے ہم نواؤں نے ’’دینی اصلاح‘‘ کے نام پر اپنی تحریروں کے ذریعے سیرت طیبہ کے متعلق جو غلط فہمیاں پیدا کر رکھی ہیں کتاب ہذا کے مطالعہ سے وہ غلط فہمیاں دور ہو سکتی ہیں ۔

View full details