1
/
of
1
Kitab Rishta
EUROPE KA AROJ یورپ کا عروج
EUROPE KA AROJ یورپ کا عروج
Regular price
Rs.600.00
Regular price
Rs.800.00
Sale price
Rs.600.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
یورپ آج کی دنیا میں ترقی اور خوش حالی کی روشن علامت ہے۔ لیکن ہمیشہ سے ایسا نہیں تھا۔ یورپ نے بہت طویل عرصہ ڈارک ایج میں گزارا ہے، لیکن جب یورپ کے لوگوں میں شعور بیدار ہوا اور انہوں نے اپنی بنیادوں سے جہالت، غربت اور نفرت کی جڑیں کاٹیں تو پھر جا کر وہ خطہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ یورپ کی ترقی کی پوری تاریخ اس کتاب میں سمو دی گئی ہے۔ اس تاریخ کے ذریعے ڈاکٹر مبارک علی نے ہمیں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہم یورپ کی ترقی سے کیسے سیکھ سکتے ہیں اور اپنی ترجیحات کو بدل کر کس طرح جہالت اور غربت کے گھور اندھیرے سے باہر آ سکتے ہیں۔ یہ کتاب سادہ اور رواں اسلوب میں لکھی گئی ایک غیر جانبدار تاریخی تصنیف ہے
Share
