1
/
of
1
Kitab Rishta
GHAIR SAMI MAZAHIB KY BANI
GHAIR SAMI MAZAHIB KY BANI
Regular price
Rs.700.00
Regular price
Rs.900.00
Sale price
Rs.700.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
PAGES:263
غیر سامی مذاہب کے بانی.
رام چندر، کرشن، گوتم بدھ، مہاویر، آخن آتون، زرتشت، کنفیوشس، سقراط کی اصل الہامی تعلیمات کے متعلق تحقیقی انکشافات.
مصنف: الطاف جاوید
میں نے آریہ اور زرد اقوام وغیرہ میں جو بانیان مذاہب ہوئے ان کے حالات اور تعلیم پر لکھا ہے۔ قرآن حکیم میں صرف سامی قوم سے تعلق رکھنے والے انبیاء کا ذکر ہے۔ لیکن قرآن نے کہا ہے کہ خدا نے ہر قریہ (بستی) میں اپنا پیغامبر بھیجا ہے مگر مسلمان علماء اور دانشوروں نے عملاً قریہ کو صرف عرب اور فلسطین تک محدود کردیا۔ حالانکہ ہندوستان، یونان، ایران، چین وغیرہ کے وسیع خطے میں بسنے والے کروڑ ہا انسان موجود ہیں تو کیا ان کے اندر کوئی پیغامبر مبعوث نہیں ہوا؟ کیا قریہ کا اطلاق ان ممالک اور اقوام پر نہیں ہوتا؟
قرآن کے الفاظ یہ ہیں۔