Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Hamari Shakist kii kahani

Hamari Shakist kii kahani

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.900.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out

مشرقی پاکستان ( بنگلہ دیش) کس نے الگ کیا؟ اور کیوں کیا؟ کچھ آنکھوں دیکھی کچھ غیروں کی زبانی۔

زیر نظر کتاب میں ان چہروں سے پردہ اٹھایا گیا ہے جو پاکستان بننے سے اب تک مقدس گائے بنے ہوئے ہیں۔

اس کتاب کی اہمیت اور اس میں بیان کیے گئے حقائق کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ ضیاء الحق کے دور میں مصنف کو اس کتاب کی پاداش میں جیل کاٹنی پڑی۔

اس موضوع پر لکھی گئی سینکڑوں کتب کا اصل ماخذ یہی کتاب ہے۔

View full details