Harf e Mehrmana || حرف محرمانہ
Harf e Mehrmana || حرف محرمانہ
Regular price
Rs.400.00
Regular price
Rs.650.00
Sale price
Rs.400.00
Unit price
/
per
مصنف: ڈاکٹر غلام جیلانی برق ۔
اس کتاب میں مشہور و معروف مصںف ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے مسئلہ ختم نبوت پر بہت زیادہ تحقیق اور ریسرچ کے بعد دلائل و مسائل کو لکھا ۔ مصنف لکھتے ہیں کہ مین نے مرزا ناصر کی تقریباً چالیس ضخیم تصانیف کو پڑھا ساتھ اُنکے بیٹے کی تصنیفات کو بھی پڑھا ۔ پھر ان سب دلائل کو قرآن و حدیث میں جانچا ۔ اور جونتائج میں نے اخذ کئے وہ اس کتاب میں درج ہیں ۔
اس کتاب کے تمام حوالوں میں انتہائی دیانت سے کام لیا گیا ہے ۔ کسی بھی اقتباس کو مسخ نہیں کیا بلکہ ہر پہلو کو ہوبہو پیش کیا ہے ۔
اس کتاب میں مسئلہ ختم نبوت سے متعلق خاتم النبیین کی تفسیر و حدیث، ختم نبوت کی نئی تشریح، مسیح موعود کا دعویٰ، مسئلہ جہاد وغیرہ جیسے اہم ترین موضوعات پر بحث کی گئی ہے ۔