1
/
of
1
Kitab Rishta
HAZRAT ALI TAREEKH O SIASAT KI ROSHNI MAIN حضرت علی تاریخ و سیاست کی روشنی میں
HAZRAT ALI TAREEKH O SIASAT KI ROSHNI MAIN حضرت علی تاریخ و سیاست کی روشنی میں
Regular price
Rs.580.00
Regular price
Rs.800.00
Sale price
Rs.580.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
HAZRAT ALI TAREEKH O SIASAT KI ROSHNI MAIN حضرت علی تاریخ و سیاست کی روشنی میں
اس کتاب کے مصنف ڈاکٹر طہٰ حسین بیسویں صدی کے موثر مصری ادبا اور دانشوروں میں سے ایک تھے۔ ان کی حیثیت عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ اور جدیدیت کے رہنماؤں کی ہے۔ ڈاکٹر طہٰ حسین کی عرفیت "عربی ادب کا ڈین" ہے۔ وہ تین برس کی عمر میں نابینا ہو گئے تھے ۔ تاہم اپنی مسلسل محنت اور لگن سے وہ علم کے مدارج طے کرتے چلے گئے اور عربی زبان و ادب میں بین الاقوامی سطح پر ایک معتبر حوالہ مانے جاتے ہیں۔
حضرت علی المرتضیٰ | تاریخ اور سیاست کی روشنی میں
مصنف: ڈاکٹر طہٰ حسین مصری
Share