Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

ILhad Magrib Or Hum

ILhad Magrib Or Hum

Regular price Rs.400.00
Regular price Rs.600.00 Sale price Rs.400.00
Sale Sold out

الحاد مغرب اور ہم مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق  

صفحات:180

اس موضوع پر عامیانہ انداز میں لکھی گئی کتاب ہے ،تاہم الحاد ، مغرب ، مذہب اور وجود خدا کے حوالے سے مذہبی موقف اور اس کے دلائل کو یکجا کردیا گیاہے ۔ مغرب کے ملحدین ڈارون ، رسل ، مارکس وغیرہ کے افکار پر تبصرہ ، وجود باری پر دلائل ، مذہب کی ضرورت اور اسلام کی اہمیت جیسے اہم عناوین پر ان کی نگارشات ہیں

 

 

View full details