Imam Jafar Al Sadiq Fiqah o Ijtihad
Imam Jafar Al Sadiq Fiqah o Ijtihad
Writer: Muhammad Abu Zuhra Misri : Urdu Translate: Syed Raees Ahmad Jafary
"امام جعفر الصادق ع فقہ و اجتہاد ۔۔۔ عہد و آراء " ابو زہرہ مصری کے قلم سے لکھی گئی عظیم تصنیف ۔۔۔
امام جعفر الصادق علیہ السلام کی سیرت پر تو سینکڑوں کتابیں مل جائیں گی لیکن امام جعفر الصادق کی فقہ و اجتہاد پر لکھی گئی پہلی انتہائی جامع و مستند کتاب ۔۔۔
زیر نظر کتاب فرقہ وارانہ تعصب سے بالاتر ہو کر لکھی گئی ایک عظیم تصنیف ہے۔
ابو زہرہ مصری" مصر کے عظیم مفکر، محقق اور مصنف تھے، جو بیسویں صدی میں اسلامی قانون کے ممتاز علماء میں سے ایک ہیں۔ ابو زہرہ مصری نے بے شمار کتابیں لکھیں ان کتب میں جن کتابوں کو سب سے زیادہ پذیرائی ملی وہ آئمہ کرام پر لکھی گئی کتب ہیں اور ان میں سے ایک "امام جعفر الصادق فقہ و اجتہاد ۔۔۔ عہد و آراء" ہے
کتاب کی فہرست انتہائی طویل ہے جس میں سے چند عنوانات نیچے دیئے گئے ہیں ۔۔۔
دوست اور دشمن سب الصادق کہتے تھے
امام جعفر صادق اور علم کلام
امام جعفر صادق اور اخلاقیات
امام صادق کے جوامع الکلم سے خو چینی
الہام و کسب ، علم امام صادق میں
امام جعفر صادق کا علم الہامی تھا یا کسبی ؟
امام کا خطا اور غلطی سے معصوم ہونا ضروری ہے
امام مالک کا بیان حضرت امام صادق کے بارے میں
امام صادق کی شجاعت و بسالت
فراست اور فہم و دانش
امام صادق کے صفات و ملکات
شیوخ واساتذہ
امام صادق کے تین اساتذہ
آل بیت علوی مصدرے علم اور منبع فیض تھے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا علم ان کی ذریت میں بدرجہ اتم موجود تھا
حضرت امام جامع علوم مختلفہ متفرقہ تھے
قرآن اور تفسیر قرآن کا علم
فلسفہ یونان کی محشر یاں
منحرف العقائد اور منکرین خدا
حضرت امام تفکیر علمی کے داعی تھے
مناظرات میں حضرت امام کی شرکت
ایک بہت اہم مناضرہ آیک زندیق سے
فلسفہ اور مناہج فلسفہ کا دقیق عمل
زنا دقہ کے سوالات کی یکسانیت
ملہد ابو شا کرد یصانی اور امام جعفر صادق
علم کلام میں حضرت امام کی بصیرت
امام جعفر صادق کا عہد
عہد امام جعفر صادق کی سیاست
امام باقر کے ارشادات
افکار و آرا پر اموی مظالم کے آثار
علی کے خلاف دشنام طرازی کا نتیجہ
قتل حسین کا اثر افکار اسلامی پر
فرقہ کیسانیہ اور اس کے عقائد
پہلی صدی کے آخری اور دوسری صدی کے آغاز کے فتنے
مختلف فکری مکاتب
فرقہ خطابیہ
خوارج
شیعی اور خارجی فکرو نظر کا فرق
فرقہ خوارج اور اہل تشیع میں فرق
خلیفہ منصور عباسی اور امام جعفر صادق
منصور اور امام صادق میں ردوکد
نۓ نۓ بدعتی فرقوں کی نمود اور ان کا ظہور
مسئلہ قدر اور مسئلہ مرتکب کبیرہ
مرتکب گناہ کبیرہ اور خوارج
مرجیہ کی طرف بعض اکابر کی غلط نسبت
فقہ عصر امام جعفر صادق میں
امام صادق اور مدینہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
امام جعفر صادق کا فقہاء سبعہ سے اخزوتاثر
امام جعفر صادق کے افکار و آرا ء
نبی اور امام میں فرق
عترت یا سنت
امامت کے بارے میں امام صادق کی رائے
بنو امیہ کے بارے میں امام صادق کے خیالات
شرائط امامت
معتزلہ اس اور ائمہ اہلبیت
مسئلہ قدر اور ارادہء انسان
امامیہ اور معتزلہ
امام صادق کے تلازہ اور معاصر فقہا
معتزلہ اور امامیہ کے مسلک میں مماثلت
مسئلہ رجعت اور امام صادق
فقہ صادق
فقہ امام صادق نزد اصحاب تشیع
فقہ امامیہ اثنا عشریہ
کتب حدیث و فقہ نزد امامیہ
سنیوں اور شیعوں کا فکری اختلاف
غیبت امام
امامیہ اور جمہور کے تواتر میں فرق
مجتہد کی چار قسمیں
(ا) مرتبہ اجتہاد مطلق
(دو) مجتہد فی الفروع
تیسری قسم اجتہاد
چوتھی قسم اجتہاد
امامیہ کے شروط اجتہاد
عربی زبان پر عبور
مستقل مجتہد کون ہو سکتا ہے ؟
باب اجتہاد کا مفتوح ہونا
جہاں مزہب اثنا عشری داخل ہوا