Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

INFLUENCE اثر کی طاقت قائل کرنے کا فن

INFLUENCE اثر کی طاقت قائل کرنے کا فن

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out

یہ کتاب سکھاتی ہے انسانی ذہن کو قائل کرنے کے 6 بنیادی اور طاقتور اصول جنہیں دنیا کے کامیاب ترین مارکیٹرز، سیلزمین اور لیڈرز استعمال کرتے ہیں۔

​باہمی لین دین (Reciprocity): لوگوں کو احسان مند بنا کر اپنی بات کیسے منوائی جائے؟
​عزم اور مستقل مزاجی (Commitment & Consistency): چھوٹے فیصلوں کو بڑے نتائج میں کیسے بدلا جائے؟
​سماجی ثبوت (Social Proof): 'بھیڑ چال' کی نفسیات کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کیسے قائم کیا جائے؟
​پسندیدگی (Liking): اپنے شخصی اثر و رسوخ سے لوگوں کو فوری اپنا دیدادہ کیسے بنایا جائے؟
​اختیار و اطاعت (Authority): اپنے شعبے میں علم اور اتھارٹی کے ذریعے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کا فن۔
​قلت اور کامیاب ہونا (Scarcity): چیزوں کی نزاکت کا احساس دلا کر فوری عمل کی ترغیب دینے کا طریقہ۔

 

View full details