1
/
of
1
Kitab Rishta
INFLUENCE اثر کی طاقت قائل کرنے کا فن
INFLUENCE اثر کی طاقت قائل کرنے کا فن
Regular price
Rs.1,200.00
Regular price
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,200.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
یہ کتاب سکھاتی ہے انسانی ذہن کو قائل کرنے کے 6 بنیادی اور طاقتور اصول جنہیں دنیا کے کامیاب ترین مارکیٹرز، سیلزمین اور لیڈرز استعمال کرتے ہیں۔
باہمی لین دین (Reciprocity): لوگوں کو احسان مند بنا کر اپنی بات کیسے منوائی جائے؟
عزم اور مستقل مزاجی (Commitment & Consistency): چھوٹے فیصلوں کو بڑے نتائج میں کیسے بدلا جائے؟
سماجی ثبوت (Social Proof): 'بھیڑ چال' کی نفسیات کا استعمال کرتے ہوئے اعتماد کیسے قائم کیا جائے؟
پسندیدگی (Liking): اپنے شخصی اثر و رسوخ سے لوگوں کو فوری اپنا دیدادہ کیسے بنایا جائے؟
اختیار و اطاعت (Authority): اپنے شعبے میں علم اور اتھارٹی کے ذریعے فیصلوں پر اثر انداز ہونے کا فن۔
قلت اور کامیاب ہونا (Scarcity): چیزوں کی نزاکت کا احساس دلا کر فوری عمل کی ترغیب دینے کا طریقہ۔
Share
