Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

ITRAF E SEERAT

ITRAF E SEERAT

Regular price Rs.1,350.00
Regular price Rs.1,600.00 Sale price Rs.1,350.00
Sale Sold out

’’اطراف سیرت‘‘ وطن عزیز پاکستان کی معروف شخصیت مصنف ومرتب کتب کثیرہ  جناب پرو فیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ (سابق چئیرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاولپور یونیورسٹی، و سرگودہا یونیورسٹی)  ۔اس کےعلاوہ ان کے بیسیوں  مضامین  برصغیر پاک و ہند کے رسائل وجرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے اس  کتاب کو  پانچ ابو اب میں تقسیم کر کے سیرت کے مختلف پہلوؤں کااحاطہ کیا  ہے۔ باب اول  سیرت النبی ﷺ ایک تعارف ، باب دوم سیرت النبیﷺ اور فکری وفقہی مسائل، باب سوم سیرت النبی ﷺاور شخصیات، باب چہارم سیرت النبیﷺ تاریخ  وارتقاء اور پانچواں باب کتب سیرت کےتعارف  کے  متعلق ہے۔

View full details