Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

JHUTY NABION KA ANJAM جھوٹے نبیوں کا انجام

JHUTY NABION KA ANJAM جھوٹے نبیوں کا انجام

Regular price Rs.900.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.900.00
Sale Sold out

جھوٹے نبیوں کا انجام

سید ارتضی کرمانی

صفحات: 454

عقیدہ ختم نبوت مسلمانوں کی وحدت اور یگانگت کی سب سے بڑی علامت ہے ۔ دشمنانِ اسلام نے مسلمانوں کے اس غیر متزلزل اور بنیادی عقیدے پر ہر دور میں مختلف روپ بدل کر بے شمار حملے کیے، مگر انھیں ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ۔ جھوٹ ، آخر جھوٹ ہوتا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں جھوٹےنبی اپنے نام اور عقائد کے لحاظ سے مسخروں کا کردار کرتے رہے ۔ ان کے نظریات اور عقائد ایسے ہیں کہ انھیں پڑھ کر بے اختیار ہنسی آتی ہے ۔ ان جھوٹے نبیوں نے اپنے منحوس جہروں پر اسلام کا عرضی ماسک اوڑھ رکھا تھا اور معاشرے میں مصنوعی طور پر اپنا قد اونچا کرنے کی کوشش کرتے رہے لیکن ہمیشہ خائب و خاسر رہے۔ ان جھوٹے نبیوں کا ایسا بھیانک اور عبرتناک انجام ہوا کہ خدا کی پناہ!زیرنظر کتا ب جھوٹے نبیوں کے حالات و واقعات اور ان کے عبرتناک انجام کا احاطہ کرتی ہے اور جس جانفشانی سے تاریخ کے ان جھوٹے اور خبیث ترین لوگوں کی زندگیوں اور عقائد کا پوسٹ مارٹم کیا ہے وہ قابل ستائش ہے-

View full details