Skip to product information
1 of 1

My Store

Judge Jarnail Or Janta

Judge Jarnail Or Janta

Regular price Rs.900.00
Regular price Rs.0.00 Sale price Rs.900.00
Sale Sold out

Writer: Justice R Ch Ghulam Hussain

ایک ریٹائرڈ سول جج کی 64 سالہ قانونی زندگی میں دیکھی گئی پاکستان کے ججوں اور جرنیلوں کی بندر بانٹ کی داستان۔۔

اوپر لکھی دو سطروں کے علاوہ ہم اس کتاب کا تعارف لکھنے سے قاصر ہیں مصنف کے الفاظ انتہائی سخت ہیں اور ہمارے "پر" جلتے ہیں لہذا خریدیئے اور جانیئے تلخ حقائق۔۔

کتاب کی فہرست میں دیے گئے عنوانات میں سے چند
1- جج ۔۔ جرنیل اور جنتا 1947 تا حال
2- چیف جسٹس افتخار اور انکا انکار اور وقار
3- وکلاء تحریک۔۔۔ کی یلغار اور مشرف کا فرار
4-غیر ممالک میں عدلیہ اور انتظامیہ کے ٹکراؤ
5- پاک ترازو اور پاک توپ کا ٹکراؤ °
6- آرٹیکل 6۔۔۔۔ موت کا پروانہ یا گیڈر پروانہ
7- بھٹو پر مقدمات کی اندرونی کہانی
8- جعلی پولیس مقابلے اور تشدد
9- ظالم معاشرے کے مظلوم مجرمان
10- مزدور غلامی کی عالمی کہانی( مارشل لاء)
11- سکھ تاریخ اور تاریخ پاکستان کی یکسانیت
12- پینسٹھ اور اکہتر اور آدھا پاکستان ( بنگلہ دیش)

 

View full details