Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Kitab ul Rooh by Ibn e Qayyam

Kitab ul Rooh by Ibn e Qayyam

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.1,000.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out

روح کیا ہے ؟ کہاں سے آتی ہے ؟ کس طرح اآئی؟ کہاں جاتی ہے؟ اس کے آنےسے انسانی جسم کیوں آباد ہو جاتا ہے ۔ اس کی پروازسے زندگی کے چشمے کیوں خشک ہو جاتے ہیں۔؟ ایسے ہی سوالات کا جواب دنیائے اسلام کے عظیم ترین فلاسفر و محقق علامہ حافظ ابن قیم نے قرآن کریم کی روشنی میں لکھا ہے۔

مختصر فہرست: کیا مُردے زیارت کرنے والوں کو پہنچانتے اور ان کا سلام سنتے ہیں؟ خوابوں کا اتفاق۔ مُردوں کو اپنے زندہ عزیز و اقارب کے عملوں کی بھی خبر رہتی ہے ۔ مردہ جنازے میں شریک ہونے والوں سے مانوس ہوتا ہے ۔ دفن کے بعد قرآن پاک کی تلاوت۔ قبر پر تلقین۔ کیا روحیں آپس میں زیارت و ملاقات اور مذاکرہ کرتی ہیں؟ اس کے علاوہ اور سینکڑوں موضوع ہیں جو اس کتاب میں روحوں کے متعلق شامل ہیں۔

View full details