1
/
of
1
Kitab Rishta
LOVE IN THE TIME OF CHOLERA وبا کے دنوں میں محبت
LOVE IN THE TIME OF CHOLERA وبا کے دنوں میں محبت
Regular price
Rs.650.00
Regular price
Rs.900.00
Sale price
Rs.650.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
LOVE IN THE TIME OF CHOLERA وبا کے دنوں میں محبت
اگر کوئی 53 سال 7 ماہ 11 دن کی لازاول محبت کو اپنی روح کی گہرائیوں سے محسوس کرنا چاہتا ہے تو وہ '' وبا کے دنوں میں محبت '' کا مطالعہ ضرور کرے... گیبریل گارشیا مارکیز نے اپنے ناول ''وبا کے دنوں میں محبت'' میں جو جداگانہ منفرد اور اچھوتا احساس پیش کیا اس نے محبت کو آفاقی بلندی عطا کردی۔
ناول کے تمام کردار مارکیز کی حقیقت پسندانہ سوچ کی عمدہ مثال ہیں۔۔۔ مارکیز نے معاشرتی اور سماجی لاچاری اور مجبوریوں کی اندوہناکی میں محبت کا سنہرا طلسم '' وبا کے دنوں میں محبت'' کو بے باکانہ انداز میں پیش کیا- گابریئل گارسیا مارکیز کا ناول "وبا کے دنوں میں محبت"

مصنف: گبریل گارشیا مارکیز
مترجم: ابوالفرح ہمایوں
صفحات: 176
مترجم: ابوالفرح ہمایوں
صفحات: 176
Share