Kitab Rishta
MAASHI DEHSHAT GARDI معاشی دہشت گردی
MAASHI DEHSHAT GARDI معاشی دہشت گردی
Couldn't load pickup availability
معاشی دہشت گردی ایک معاشی ضرف کار کا اعتراف جرم
مصنف: جان پرکنز
ترجمہ: محمد حنیف
معاشی دہشت گردی سے مراد کسی بھی ملک/ریاست میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھا ملک و قوم کو مالی طور پر نقصان پہنچانا ہے۔ اکثر معاشی دہشت گردی مسلح دہشت گردی کی اصل جڑ ہوتی ہے
اس کتاب میں انہوں نے اپنے مختلف واقعات اور تجربات کو بیان کیا ہے۔ جس کے مطابق سامراجی ملک امریکہ کس طرح بڑے بڑے ذہن کے مالک اپنے لوگوں کو منصوبہ بندی کے تحت اٹھاتا ہے، انہیں ایک خاص قسم کا ماحول میسر کیا جاتا ہے۔ جہاں ان کی تربیت کی جاتی ہے۔ اور تربیت پانے والوں کے ذہن میں ملک اوردنیا کی خدمت کو بھر دیا جاتا ہے۔ تربیت پانے والے ان لوگوں کو مختلف ممالک جہاں قیمتی قدرتی ذرائع موجود ہوں، وہاں بھیجا جاتاہے، وہاں کی حکومتوں کو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں اور ذرائع کو مناسب منصوبہ بندی کے ساتھ لوٹا جاتا ہے۔
Share
