Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Mafror by Fatima Bhutto

Mafror by Fatima Bhutto

Regular price Rs.1,150.00
Regular price Rs.1,380.00 Sale price Rs.1,150.00
Sale Sold out

مفرور اردو ز بان میں شائع ہونے والا فاطمہ بھٹو کا پہلا ناول ہے۔ یہ ان کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے ناول  کا ترجمہ ہے۔فاطمہ بھٹو نے بے حد اعلیٰ مہارت اور ذہانت سے یہ جرأت مندانہ ناول لکھا ہے۔

ناول کا موضوع مذہبی انتہا پسندی اور طبقاتی تقسیم اور نئی نسل میں شناخت کے بحران میں اس کی جڑیں اور نوجوانوں کا اس کی جانب نفسیاتی رحجان ہے۔ یہ کہ کس طرح غربت، عدم اطمینان اور بیگانگی کے تجربات انتہاپسندی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ ناول کی کہانی مختلف طبقوں اور پس منظر کے تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو یکسر مختلف راہوںکا سفر کرتے ہوئے ایک مذہبی انتہا پسند تنظیم کا حصہ بن کر عراق کے صحرا میں ایک جہادی تربیتی کیمپ میں پہنچتے ہیں جہاں زندگی اور موت ہم قدم ہیں

View full details