Skip to product information
1 of 1

My Store

Majmoa Rasaail Shah Hamdan

Majmoa Rasaail Shah Hamdan

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,600.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out

Writer: Ameer Kabeer Syed ALi Hamdani rh // Urdu Translate: Ghulam Hassan Hassno

سلسلہ ہمدانیہ کے بانی میر سید علی ہمدانی کے رسائل کا مجموعہ اردو زبان میں
میر سید علی ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار ان بزرگوں میں ہوتا ہے جو تصانیف کثیرہ کے مالک ہیں جن کی تعلیمات بے حد وسیع ہیں آپ کی مختلف تصنیفات کئی زبانوں میں شائع ہوئی جن میں کشمیری۔۔ اردو ۔۔ پشتو۔۔۔ جرمن۔۔۔ فرانسیسی ۔۔ انگریزی ۔۔۔ عربی۔۔۔ فرنچ۔۔۔ اور فارسی وغیرہ شامل ہیں۔

حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی المعروف شاہ ہمدان رح آپ درویش بے نوا بھی تھے عظیم عالم شریعت بھی تھے اور شیخ طریقت بھی لاجواب مفکر بھی تھے اور بلند پایہ شاعر بھی تھے ۔۔ آپ کا شجرہ حضرت امام موسیٰ کاظم سے ملتا ہے۔۔
آپ 786ہجری کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔
آپ کی اولاد مختلف ممالک میں ہمدانی سادات کے نام سے موجود ہے جس میں سب سے زیادہ برصغیر پاک و ہند میں ہیں۔

زیر نظر کتابوں میں میر سید علی ہمدانی کے رسائل کو یکجا کر دیا ہے دو جلدوں میں اور بہترین پرنٹنگ اور اور ہارڈ بائنڈنگ پر مشتمل ہیں۔۔

کتاب میں موجود رسائل کی فہرست

احوال و اثار میر سیدہمدانی
رسالہ آداب و سیراہل کمال
رسالہ سلسلتہ الاولیاء
رسالہ فقریہ
رسالہ تلقینیہ
رسالہ عقلیہ
رسالہ درویشیہ
رسالہ عقبات
رسالہ ہمدانیہ
رسالہ خواطرایہ
رسالہ دربارۀ حفظان صحت
رسالہ معرفت النفس
رسالہ منامیہ
رسالہ مشکل حل و حل مشکل
رسالہ مشیت
رسالہ واردات امیریہ
مشارب الاذواق
مناجات شاہ ہمدان
رسالہ حق الیقین
موچلکہ
صفۃ الفقر
رسالہ الطالقانیہ
چہل مقام صوفیہ
منہاج العارفین
مرات التائبین
رسالہ شرائط توبہ
رسالہ اسناد خرفہ
رسالہ میرکیہ
رسالہ عہدوبیعت
رسالہ حقیقت انسان
رسالہ فراست نامہ
رسالہ حفظان صحت
رسالہ معرفت النفس
رسالہ حقیقت ایمان
رسالہ انسان کامل
رسالہ حلیۂ رسول
رسالہ سیرالطالبین

View full details