1
/
of
1
Kitab Rishta
Majmoma Sheikh Muhammad ikram
Majmoma Sheikh Muhammad ikram
Regular price
Rs.1,400.00
Regular price
Rs.1,800.00
Sale price
Rs.1,400.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مجموعہ شیخ محمد اکرام
اس کتاب میں شیخ محمد اکرام کی ہندوستانی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ پر تین کتب "" آبِ کوثر - موجِ کوثر - رُودِ کوثر"" کو یکجا کر دیا گیا ہے
مصنف: شیخ محمد اکرام - ستارہ امتیاز
ہندوستانی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ
آب کوثر: اس میں سرزمینِ ہند وپاک میں اسلامی کی آمد اور فتح سندھ یعنی محمد بن قاسم سے لے کرخاندان لودھی تک کے عہد بہ عہد حالات بیان کئے گئے ہیں
رودِ کوثر: اسلامی ہند اور پاکستان کی مذہبی تاریخ
موجِ کوثر : انیسویں صدی کے آغاز سے لے کر قیام ِ پاکستان تک کی اہم مذہبی، فکری اور قومی تحریکوں اور رہنماؤں کا ذکر
Share
