Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Masail Nou

Masail Nou

Regular price Rs.400.00
Regular price Rs.400.00 Sale price Rs.400.00
Sale Sold out

مسائل نو مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق 

صفحات: 264

ڈاکٹر غلام جیلانی برق نے ظہور پاکستان کے وقت ایک کتاب لکھی تھی “جہان نو” کے نام سے ۔ جس میں پاکستان کے ابتدائی مسائل ذکر کئے تھے ۔ پھر اُسکے سولہ سال بعد یہ کتاب “مسائلِ نو” لکھی جس میں تازہ ترین نوعیت کے مسائل مثلاً عیاشی، بادہ نوشی، کشمیر کے مسائل، مذہبی تصادم اور بے اثر نصاب تعلیم جیسے مسائل پر بات کی گئی ہے ۔

 

 

View full details