Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

MATLA E AASAR مطلع آثار

MATLA E AASAR مطلع آثار

Regular price Rs.1,100.00
Regular price Sale price Rs.1,100.00
Sale Sold out

مطلع آثار 

مصنف: پروفیسر احمد رفیق اختر

 پروفیسر احمد رفیق اختر کا طرز تعلیم نہایت سادہ اور عام فہم ہے۔ انھوں نے لیکچرز کی صورت میں عوام الناس کو ترجیح اوّل 'خدا تعالیٰ' کی طرف دعوت دی۔ ان کے شاگرد تسبیح پکڑے نظر آتے ہیں۔ یہ تسبیح اذکار پر مشتمل ہے جس میں قرآن حکیم سے اخذ کردہ اسمائے ربانی کے ساتھ ساتھ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم کردہ تسبیحات شامل ہیں۔ پروفیسر صاحب کا کوئی بھی ورد ایسا نہیں جو احادیث رسول یا قرآن حکیم سے متصادم ہو۔ ان کا انداز تحریر و تقریر صوفیانہ ہے۔

View full details