Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Medda Sain

Medda Sain

Regular price Rs.1,550.00
Regular price Rs.1,995.00 Sale price Rs.1,550.00
Sale Sold out

مصطفی کھر، یہ وہ سوانح عمری ہے جو تم کبھی نہ لکھو گے 

تہمینہ درانی کی مشہور زمانہ کتاب"" My Feudal Lord " کا اردو ترجمہ

صفحات : 501

تہمینہ درانی (Tehmina Durrani) پاکستان کے سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے منیجنگ ڈائریکٹر شاکر اللہ درانی کی بیٹی ہیں۔ ان کی پہلی کتاب مائی فیوڈل لارڈ جس کا اردو ترجمہ مینڈا سائیں کے نام سے ہوا ہے، ان کی غلام مصطفی کھر سے شادی کی توہین آمیز اور دردناک کہانی اور مردوں کے معاشرے میں غلبہ کے بارے میں ہے

View full details