Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

MIRAT TUL MINAJEE SHARAH MISHKAT TUL MASABEEH مراۃ المناجیع شرح مشکاۃ المصابیح

MIRAT TUL MINAJEE SHARAH MISHKAT TUL MASABEEH مراۃ المناجیع شرح مشکاۃ المصابیح

Regular price Rs.7,800.00
Regular price Rs.15,000.00 Sale price Rs.7,800.00
Sale Sold out

MIRAT TUL MINAJEE SHARAH MISHKAT TUL MASABEEH مراۃ المناجیع شرح مشکاۃ المصابیح 
جلدیں :8 
صفحات: 5600 

اردو زبان میں علمِ حدیث کا ایک گراں قدر اضافہ پاکستان میں پہلی دفعہ مکمل تخریج و حوالہ جات کے ساتھ پیش خدمت ہے مراۃ المناجیع شرح مشکات المصابیح ۔
اس شرح کو دیگر اداروں کی شائع کردہ مراۃ المناجیع سے ممتاز کرنے والی چند اہم خصوصیات:

پہلی نمایاں خصوصیت مکمل تخریج و تحقیق و حوالہ جات کا اہتمام ہے، اس کتاب کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں موجود تمام احادیث کی مکمل تخریج اور علمی تحقیق کے ساتھ ساتھ تفصیلی حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ کام پاکستان میں پہلی مرتبہ اس معیار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے جو اسے مارکیٹ میں موجود دیگر تمام ایڈیشنز سے ممتاز بناتا ہے۔
دوسری نمایاں خصوصیت اعراب کا اہتمام ہے ، قارئین کی سہولت اور درست ادائیگی کے لیے احادیثِ مبارکہ اور قرآنی آیات پر مکمل اعراب کا اہتمام کیا گیا ہے، تاکہ تلاوت اور قرأت میں غلطی کا احتمال نہ رہے۔
تیسری نمایاں خصوصیت: طلباء اور اساتذہ کی علمی پیاس بجھانے کے لیے ہر حدیث کے تحت باریک بین علمی نکات، لغوی تحقیق اور فقہی احکامات کو انتہائی مہارت سے بیان کیا گیا ہے۔
چوتھی نمایاں خصوصیت جدید طباعت اور بہترین کاغذ ہے، یہ ایڈیشن اپنے اعلیٰ معیار کے کاغذ اور مضبوط و خوبصورت جلد (Binding) کی وجہ سے دیرپا اور دیدہ زیب ہے۔ اس کی لکھائی اور ڈیزائننگ پڑھنے کے عمل کو مزید سہل اور پرلطف بناتی ہے۔
پانچویں خصوصیت مارکیٹ میں موجود مراۃ المناجیع سے تقریباً چودہ سو صفحات زیادہ۔۔

View full details