Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Muntakhab ul Tawareekh complete

Muntakhab ul Tawareekh complete

Regular price Rs.1,500.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,500.00
Sale Sold out

کتاب: منتخب التواریخ (یکجا)

منتخب التواریخ اکبری عہد کے مورخ ملا عبدالقادر بدایونی کی فارسی تالیف ہے، جس میں مؤلف نے سلطنت غزنویہ کے بانی امیرناصر الدین سنکتگین کی تخت نشینی (377ھ/ 977ء) سے لے کر P یعنی عہد اکبری کے 40 سال تک کے واقعات درج کیےہیں۔ اس کتاب کے مخطوطات برٹش میوزیم اور ہندوستان کے مختلف کتب خانوں میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے مشمولات پرنظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف نے مختلف تواریخ کا مطالعہ کر کے آسان زبان میں ان کا خلاصہ بیان کر دیا ہے اور بکھریہوئی معلومات کو یکجا کر دیا ہے۔

مولف: ملا عبدالقادر بدایونی
ترجمہ: علیم اشرف خاں
صفحات: 1050

View full details