Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Naqosh E Tareekh

Naqosh E Tareekh

Regular price Rs.500.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.500.00
Sale Sold out

تاریخ کا مطالعہ کئی طریقوں سے ہو سکتا ہے۔ مثلاً فخر کے جذبہ کی تسکین حاصل کرنا یا ماضی کی معلومات کے طور پر اس کو دیکھنا۔ زیرِ نظر کتاب میں اس کے بجائے تاریخ کامطالعہ سبق اور نصیحت کے لیے کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس مقصد کے تحت تاریخ کو پڑھنا بےحد اہم ہے اور اگر اس سے صحیح تاثر لیاجائے تو وہ زندگی کی تعمیر کامؤثر ترین ذریعہ ہے۔
بدقسمتی سے ہماری مدوّن تاریخ اس نہج پر نہیں لکھی گئی ہے۔ قدیم زمانہ میں تاریخ کو زیادہ تر جنگ و فتوحات کی داستان کے طور پر لکھاجاتاتھا۔ یہی انداز ساری دُنیا میں پھیل گیا۔ قدیم زمانہ میں تاریخ کے موضوع پر جتنی کتابیں لکھی گئیں ، وہ تقریباً سب کی سب بادشاہ نامہ یا جنگ نامہ تھیں۔ یہی مروّجہ انداز مسلمانوں کے درمیان بھی غیر شعوری طور پر داخل 

View full details