1
/
of
1
Kitab Rishta
NAZRIYA TEHLEEL NAFSI
NAZRIYA TEHLEEL NAFSI
Regular price
Rs.600.00
Regular price
Rs.800.00
Sale price
Rs.600.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
PAGES: 181
فرائیڈ پہلا مفکر ہے جس نے خالصتاً علمی اور سائنسی نقطہ نظر سے انسانی فطرت کی تمام بغاوت کرنے والی نفسیاتی قوتوں کو ایک مربوط اور معروضی نظام فکر میں فٹ کرنے کی کوشش کی۔ اردو میں فرائیڈ کے بارے میں مختلف مضامین یا ان کے بعض فکری پہلوؤں کے مختصر حوالے ملتے ہیں۔ لیکن شاید ان کے نظام فکر کو سائنسی معروضیت کے ساتھ پیش کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی۔ زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لکھی گئی ہے۔ زیر نظر کتاب میں اردو اصطلاحات کے ساتھ ساتھ انگریزی مترادفات بھی دیے گئے ہیں اور کچھ تصورات کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے۔ قارئین کی سہولت کے لیے اصطلاحات کی لغت بھی دی گئی ہے۔