Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Qadyaniat Quran Aur Science Ky Katahry Main

Qadyaniat Quran Aur Science Ky Katahry Main

Regular price Rs.700.00
Regular price Sale price Rs.700.00
Sale Sold out

اس کتاب میں  مرتد ہندوستان مرزا قادیانی کی شخصیت کےامراض وجرائم کے مغربی لیبارٹریوں میں کیے  گئے مختلف ٹیسٹوں کی رپورٹیں  موجود ہیں جو  اسے  دائم المرض ، پاگل ، کذاب اور جرائم پیشہ قرار دیتی ہیں۔نیز اس کتاب میں متنبی قادیان کی بیماریوں اور گناہوں کےباہم تعلق پر اسلامی اور سائنسی تحقیقات موجود ہیں ۔فاضل مصنف نے قادیانیت کا پردہ خود قادیانیوں کی  کتب  کے حوالے سے چاک کیا ہے ۔ انہوں نے مرزا قادیانی  کے دس جھوٹ اس کی دو رخی پالیسی ، مرزا قادیانی  کا گندگی سے عشق اور اس  کے منفی اثرات ، مرزا کی شراب نوشی، مرزا قادیانی   کی ذہنی وجسمانی صحت ، دورے اور لیٹرین میں موت ، مرزا قادیانی  کی دشنام طرازیاں اسلام اور سائنس کے آئینے میں  کے علاوہ رد ّقادیانیت اور مرزا قادیانی  کےبارے میں درجنوں دوسری باتیں سپرد قلم کی  ہیں

صفحات:376

View full details