Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Quid E Azam Ko Kis Ny Mara?

Quid E Azam Ko Kis Ny Mara?

Regular price Rs.680.00
Regular price Sale price Rs.680.00
Sale Sold out

قائد اعظم کو کس نے مارا حقائق کی روشنی میں 

بہرحال یہ بھی حقیقت ہے کہ آخری دنوں میں زیارت سے کراچی آنے پر قائد اعظم ؒ کو لانے کے لیے ٹھیک ایمبولینس بھیجی گئی تھی نہ ہی حفاظتی دستہ۔

جو ایمبولینس بھیجی گئی، وہ بھی راستے میں ہی خراب ہو گئی تھی اور آپ دو گھنٹے تک فاطمہ جناح کے ہمراہ بے بسی کے عالم میں لبِ سڑک پڑے رہے۔ ’’قائد اعظم کو کس نے مارا؟‘‘نامی اس کتاب میں 30 شخصیات کے مضامین شامل ہیں ،جن میں قائد کے آخری ایام، ان کے زیارت میں قیام، آخری لمحات اور تجہیزوتکفین کے حالات بیان کیے گئے ہیں ۔ مضمون نگاروں میں محترمہ فاطمہ جناح، قائد کے معالج کرنل الہٰی بخش اور ان کے سیکریٹری کے ایچ خورشید بھی شامل ہیں

View full details