Skip to product information
1 of 1

My Store

Quran e Kareem kii Pasheen Goiyan

Quran e Kareem kii Pasheen Goiyan

Regular price Rs.800.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.800.00
Sale Sold out

Writer: Abu Muhammad Makhdoom zada

 

اللہ نے اپنی مقدس کتاب قرآن کریم میں جہاں ماضی کی اقوام و ملل کی داستانیں سنا کر انسانوں کو عبرت و نصیحت کا درس دیا ہے، وہاں مستقبل کی بھی بعض اہم خبریں ارشاد فرمائی ہیں اور اہلِ علم جانتے ہیں کہ گذشتہ چودہ صدیوں کے سفر میں قرآن کریم کی اکثر پیش گوئیاں حرف بہ حرف ثابت ہو چکی ہیں
اور بعض وہ پیش گوئیاں جن کا تعلق قیامت و آخرت سے ہے، مرور زمانہ کے ساتھ ساتھ وہ بھی سامنے آتی اور واشگاف لفظوں میں انسانیت کو اس حقیقت سے آگاہ کرتی چلی جا رہی ہیں کہ اس
کائنات کی نبضوں پر اس کے خالق کی گرفت اتنی مضبوط ہے کہ اُس نے اپنی مقدس کتاب میں جو کچھ ارشاد فر ما دیا ہے، دنیا میں اس کا ہو کر رہنا قطعی اور یقینی ہے۔

زیر نظر کتاب میں قرآن کریم کی پیشین گوئیوں میں اسی سب کا ذکر ہے تاکہ خالق سے بغاوت کرنے والی مخلوق اپنے خالق کی عظمت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے حضور سر تسلیم خم کر دے۔۔

فہرست میں موجود چند عنوانات یہاں ذکر کر رہے ہیں۔۔

یورپی پیشنگوئیاں اور ان کا فریب
قرآن کی بے مثال فصاحت و بلاغت
ابو لہب اور اس کی بیوی دونوں ہلاک اور تباہ
نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیش گوئی
ایران اور روم میں باہم رشتہ داری
قرآن کریم کا چیلنج
جرمن مستشرقین عاجز ہو گئے
ولید بن مغیرہ کا ناک اور چہرہ داغدار ہو گا
ایرانی افواج کی فتوحات
غزوۂ احد..... اور قرآن کی پیش گوئی
غزوۂ خندق کے متعلق قرآن کریم کی پیشنگوئی
فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آئینی پوزیشن
یہودیت کے خدو خال
یہودیوں کی معاشی پوزیشن
یہود کی روایتی ہٹ دھرمی
یہودیوں کی سماجی حیثیت
غزوۂ حنین سے متعلق قرآن کریم کی پیشنگوئی
غزوۂ تبوک کی پیشنگوئی
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا منصب
فتح خیبر کی پیشنگوئی اور اس کی تکمیل
فتح مکہ کی پیشنگوئی
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ناقہ گم ہو گئی
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا مذاق اڑانے والوں کے انجام بد کی پیشنگوئی
حضرت خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی فتوحاتِ عراق
مکہ پر قحط سالی کی قرآنی پیشنگوئی
فتح کی خوشخبری عجیب انداز میں
قادسیہ کی جنگ
شام کی فتوحات
حمص وغیرہ کی فتح
مصر کی فتوحات
عراق کی مہم اور فتوحات
اردن کی فتح
بیت المقدس کی فتح
قیساریہ کی فتح
زلزلوں کی کثرت
آگ سے بچاؤ کا لباس ، قرآنی پیشنگوئی
جانوروں کی جماعتوں کی موجودگی کے متعلق اشارے
نئی سواریوں کی پیشنگوئی
دھواں چھا جانے کی پیشنگوئی
دنیا میں دوبارہ نزول عیسیٰ علیہ السّلام کی پیشنگوئی
الملحمت الکبریٰ دنیا کی سب سے عظیم جنگ
امریکہ اور مغرب کے مقدر کا فیصلہ
زمین کے تین دھنساؤ
تبدیلی کاءنات
پیشین گوئیوں کے اعداد
بادشاہ نیبو شاہ نے زار کی پانچ بادشاہوں کا تصور
پہاڑوں کے گرنے اور چلنے کی پیشین گوئی
پیشین گوئی ، پہاڑ سے بڑے جہاز
ہوا میں انسان اڑیں گے
یاجوج ماجوج کی پیشین گوئی
قیامت سے پہلے خروج دابتہ الارض کی پیشینگوئی
عالمی بہران
حضرت دانیال کی پیشین گوئی ، ایک تجزیہ
حضرت دانیال علیہ السّلام کی عظیم پیشنگوئیاں
قیامت کی آخری پیشنگوئیاں

View full details