Kitab Rishta
RASOOL E KHUDA KI NAMAZ رسول خدا کی نماز
RASOOL E KHUDA KI NAMAZ رسول خدا کی نماز
Couldn't load pickup availability
کتاب: رسول خدا کی نماز
مصنف: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رح
فری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔ کیش آن ڈیلیوری
بہترین 80 گرام وائٹ پیپر۔۔۔۔ عمدہ ہارڈ بائنڈنگ ۔۔۔۔ دو رنگہ پرنٹنگ
کیا آپ بھی سوشل میڈیا کے 'آدھے سچ' والی نماز پڑھ رہے ہیں؟
آج کل سوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی بھرپا ہے جس کا جی چاہتا ہے ایک حدیث کوٹ کرتا ہے، دوسری چھپا لیتا ہے اور اپنی من مرضی کا طریقہ پھیلانے لگتا ہے۔"
ایک حدیث دکھا کر دوسری چھپا لینا دیانت داری نہیں! جانیے نماز کا وہ طریقہ جو قرآن و احادیث کے مستند دلائل سے ثابت ہے۔"
کیا آپ کی نماز رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ہے یا صرف ایک پوسٹ یا کسی ویڈیو کلپ کے مطابق؟"
کیا آپ ان الجھنوں سے نکل کر سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق نماز کا مکمل اور مدلل طریقہ جاننا چاہتے ہیں؟ پیش خدمت ہے ۔
علامہ شاہ تراب الحق قادری کی یہ کتاب "رسولِ خدا ﷺ کی نماز" جو ان تمام ادھورے پروپیگنڈوں کا منہ توڑ جواب ہے جو آپ کے ایمان اور نماز کو مشکوک بناتے ہیں۔
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے
رفع یدین، آمین بالجہر کا حکم ، امام کے پیچھے قرات کی حقیقت ،ہاتھ باندھنے کا سنت طریقہ، عورتوں و مردوں کی نماز میں فرق، خواتین کی نماز کے مسائل ، تراویح اور وتروں کی رکعات کی وضاحت۔
اور سب سے ضروری سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے مغالطوں کا علمی جواب
دین " کٹ اینڈ پیسٹ" کا نام نہیں، بلکہ مکمل تحقیق کا نام ہے۔
آج ہی اپنی نماز کو رسول خدا کی نماز کی طرح ادا کرنے کا اہتمام کریں
کتاب: رسول خدا کی نماز
مصنف: علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رح
رعایتی قیمت: 1300 روپے
فری ہوم ڈیلیوری ۔۔۔ کیش آن ڈیلیوری
بہترین 80 گرام وائٹ پیپر۔۔۔۔ عمدہ ہارڈ بائنڈنگ ۔۔۔۔ دو رنگہ پرنٹنگ
Share
