Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Rasool Kareem Ky Faisly رسول کریم کے فیصلے

Rasool Kareem Ky Faisly رسول کریم کے فیصلے

Regular price Rs.820.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.820.00
Sale Sold out

یہ کتاب ان فیصلوں اور محاکمات پر مشتمل ہے، جو حضرت محمدﷺ نے اپنے ٢٣ سالہ دورِ نبوت میں مختلف مواقع پر صادر فرماۓ۔
یہ کتاب قانون و قضا کے اداروں سے تعلق رکھنے والے حضرات، اساتذہ کرام، طلباۓ قانون، علماۓ کرام اور عام تعلیم یافتہ حضرات کے لئے بے بہا قیمتی تحفہ ہے

موضوع کے لحاظ سے یہ تصنیف اپنی مثال آپ ہے۔

732 صفحات

View full details