1
/
of
1
Kitab Rishta
Riasti Dehshat Gardi
Riasti Dehshat Gardi
Regular price
Rs.650.00
Regular price
Rs.780.00
Sale price
Rs.650.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
"ریاستی دہشت گردی" - نام چومسکی کی طرف سے دہشت گردی کی ثقافت کا اردو ترجمہ۔ نام چومسکی کا پہلا امتیاز یہ ہے کہ وہ ماہر لسانیات ہیں۔ انہوں نے 1950 کی دہائی میں انقلابی نظریہ پیش کیا کہ تمام زبانوں کی بنیاد ایک ہے۔ انہیں بجا طور پر اپنے میدان کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے اور ایسے کارکن ہیں جو نہ صرف ریاستی دہشت گردی بلکہ معاشی دہشت گردی کے بھی خلاف ہیں۔ اس کتاب میں نام چومسکی نے ثابت کیا ہے کہ امریکی حکومتیں خود ان بنیادی اصولوں سے انحراف کر رہی ہیں جو امریکہ کے بانی رہنمائوں نے خو قائم کئے تھے
عراق، افغانستان اور پاکستان کی غیر متوقع سیاسی تبدیلیوں سے آگاہ ہوں۔
Share
