Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Safarnama ibn Batoota

Safarnama ibn Batoota

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out

سیاح اور مورخ، ابن بطوطہ کا مکمل نام ابو عبد اللہ محمد ابن بطوطہ ہے۔ مراکش کے شہر طنجہ میں پیدا ہوا۔ ادب، تاریخ اور [جغرافیہ]] کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اکیس سال کی عمر میں پہلا حج کیا۔

28 سال کی مدت میں اس نے 75 ہزار میل کا سفر کیا۔ آخر میں فارس کے بادشاہ ابوحنان کے دربار میں آیا اور اس کے کہنے پر اپنے سفرنامے کو کتابی شکل دی۔ یہ کتاب مختلف ممالک کے تاریخی و جغرافیائی حالات کا مجموعہ ہے

View full details