1
/
of
1
Kitab Rishta
Saheefa Hamam Bin Munaba
Saheefa Hamam Bin Munaba
Regular price
Rs.600.00
Regular price
Rs.700.00
Sale price
Rs.600.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
صحیفہ ہمام ابن منبہ جس کا اصل نام الصحیفہ الصحیحہ ہے ۔ یہ ہمام بن منبہ ، حضرت ابوھریرہ کے شاگرد ہیں۔ جنھوں نے یہ صحیفہ (جس میں 138 حدیثیں درج ہیں) لکھ کر اپنے استاد ابوہریرہ (وفات:58ھ) کو پیش کر کے اس کی تصحیح و تصویب کرائی تھی۔ گویا یہ صحیفہ سن 58 ہجری سے بہرحال پہلے ہی ضبط تحریر میں لایا گیا تھا۔ اس کا ایک قلمی نسخہ ڈاکٹر حمیداللہ صاحب نے سن 1933ء میں برلن کی کسی لائیبریری سے ڈھونڈ نکالا۔ اور دوسرا مخطوطہ دمشق کی کسی لائیبریری سے۔ پھر ان دونوں نسخوں کا تقابل کر کے 1955 میں حیدرآباد دکن سے شائع کیا۔ اس صحیفے میں کل 138 احادیث ہیں
Share
